Home > Articles posted by (Page 3)
FEATURE
on Sep 18, 2022

آپ سونے لگے ہیں، اچانک سے آپکو ایک تیز سی آواز کان کے قریب سنائی دیتی ہے۔ آپ ہڑبڑا اُٹھتے ہیں۔ غصے یا جھنجھناہٹ میں فوراً ہوا میں ہاتھ مارتے ہیں جسیے کسی ان دیکھی آفت سے “کنگ فو” کر رہے ہوں۔ آواز غائب ہو جاتی ہے۔ یا تو آپکا وار ٹھیک نشانے پر لگا […]

FEATURE
on Sep 16, 2022

شاہینوں کے شہر سرگودھا میں فیصل آباد روڈ پر سرگودھا میڈیکل کالج کے بالکل سامنے چند باسیوں پر مشتمل ایک چھوٹا سا گاؤں اوعوانا آباد ہے۔اس گاؤں کی خاص وجہ اس میں موجود ہر گھرانے کا ماشااللہ ایک بچہ حافظ قرآن ہے۔گاوں کے رواج کے مطابق اللہ یار کا بھی ایک بیٹا شہر کے کسی […]

FEATURE
on Sep 16, 2022

شاہ جہاں برصغیر میں مغلیہ سلطنت کا پانچواں بادشاہ تھا۔شاہ جہاں کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ اپنی بیوی ممتاز بیگم سے بے پناہ محبت کرتا تھا اس لیے اکثر سفر اور جنگی محاذ پر بھی اسے ساتھ رکھتا تھا۔ممتاز بیگم مغلیہ سلطنت میں زیادہ بچوں کی پیدائش کی وجہ سے کافی مشہور تھیں۔ممتاز […]

FEATURE
on Sep 13, 2022

#شاطرانہ عقل *کنجوس کی مہمان نوازی* ایک کنجوس کی حکایت ہے کہ۔۔ اس کے گھر کوئی مہمان وارد ہوا.. اس کنجوس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ آدھا کلو عمدہ گوشت لیتے آؤ۔ بیٹا باہر گیا اور کافی دیر بعد خالی ہاتھ لوٹا… باپ نے پوچھا گوشت کہاں ھے ؟ بیٹا: میں قصائی کے پاس […]

FEATURE
on Sep 13, 2022

#بچے سے یہ مت کہیں والدین کے لیے ایک بہترین پوسٹ!! نمبر1: بچے سے یہ مت کہیں کہ دیوار پر نقش و نگار بنا کر اسے گندا مت کرو، بلکہ کہیں پیپر پر یہ نقش و نگار بناو جب بنا لو گے تو ہم اسے دیوار فریج یا تختہ پر سجائیں گے۔ نمبر2: بچے سے ایسے نہ […]

FEATURE
on Sep 13, 2022

سارہ خان اور فلک شبیر نے اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی ذاتی مہم جوئی شیئر کرنا شروع کردی ہے۔ سارہ اور فلک یقیناً تفریحی صنعت کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ لوگ پسند کرتے ہیں کہ وہ کس طرح ایک دوسرے کے لئے اپنی محبت اور تعریف کا […]

FEATURE
on Sep 11, 2022

*درودِ پاک کا ایک حیرتِ انگیز واقعہ* ایک بہن کہتی ہیں کہ میری ایک سہیلی تھی، اس کے دو چھوٹے چھوٹے بچے تھے، اچھی زندگی گزر رہی تھی کہ اچانک اس کو ایک بیماری لگ گٸ بیماری اتنی شدید تھی کہ بڑھتی جارہی تھی، اس بیماری کو کینسر بھی کہہ سکتے ہیں، یہاں تک کہ […]

FEATURE
on Sep 8, 2022

گوری دودھ ملائی جیسی رنگت ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے، دنیا کتنی ہی ترقی کیوں نہ کر لے، حسن و خوبصورتی کا جو معیار دنیا نے بنادیا ہے اس سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔ خاص کر پاک و ہند میں آج بھی حسن کا معیار گوری رنگت، لمبا قد،لمبے بال ہی مانے […]