تاریخ
June 19, 2022

شھید ہوش محمد شیدی

شہید ہوش محمد شیدی . مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں دن رات صدیوں سے ہوتے آ رہے ہیں اور ہمیشہ ہوتے رہیں گے ، لیکن 24 مارچ 1843ع کا دن ایک ایسا دن تھا جس میں محب وطن اور غدار وطن علیحدہ ہونے والے تھے ، سچے اور جھوٹوں کی پہچان ہونی تھی ، سندھ […]

تاریخ
June 17, 2022

About history of Pakistan

*آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو گی پاکستان چین کی پہلی کھڑکی تھا‘ چین کے لوگوں نے پاکستان کے ذریعے دنیا کو دیکھنا شروع کیا ‘ پی آئی اے پہلی انٹرنیشنل ائیر لائن تھی جس کے جہاز نے چین کی سرزمین کو چھوا‘ اس لینڈنگ پر پورے چین میں جشن منایا گیا ‘ […]

تاریخ
June 05, 2022

Complete List of Air Chiefs of Pakistan from 1947 to 2022

چیف آف ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس میں ایک فوجی عہدہ ہے اور درحقیقت پی اے ایف (پاکستان ایئر فورس) میں اعلیٰ ترین عہدے کا افسر ہے۔ 1947 سے 2022 تک پاک فضائیہ کے سربراہ کی مکمل فہرست پڑھیں۔ عہدہ اور فرائض چیف آف ایئر اسٹاف پاکستان کو( سی اے ایس) کے طور پر رپورٹ […]

تاریخ
June 03, 2022

عثمانیوں کی خوبصورت عادات

*ترک خلافت عثمانیہ کے دور کی کچھ حیاء و عفت سے بھری عادات کا تذکرہ* نمبر1:) قہوہ اور پانی* *جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے* *اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا ، وہ سمجھ جاتے کہ مہمان کو کھانے کی طلب […]

تاریخ
May 22, 2022

The History of Social Media

سوشل میڈیا کی تاریخ ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اس صدی کے چند مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ہیں، جن میں فیس بک سرفہرست ہے۔ سوشل میڈیا کے عروج کے بعد سے اربوں لوگ اسے استعمال کر رہے ہیں۔ جب تک سیل فون، ٹیبلیٹ، کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کنکشن موجود ہے، لوگ سوشل میڈیا کے ذریعے […]

تاریخ
May 13, 2022

پیر چناسی آزاد کشمیر

اسلام وعلیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ۔دوستو ویسے تو پورا پاکستان ہی جنت ہے پاکستان کی خوبصورتی کے بارے میں جتنا لکھا جائے کم ہے لیکن پاکستان کے آزاد کشمیر کی اگر بات کی جائے بہت کچھ ملتا لکھنے کو، دیکھنے کو. وہاں کے لوگوں سے جو پیار محبت و […]

تاریخ
April 23, 2022

How did the light bulb invented?

لائٹ بلب ٹامس ایلوا ایڈیسن کے متعلق کئی کہانیاں سنائی جاتی ہیں ۔ اسے آج تک کی انسانی تاریخ کا عظیم ترین موجد قرار دیا جا تا ہے ۔ الجھے بالوں ،سلوٹ زدہ کپڑوں اور تھکے ماندے چہرے والا ایڈیسن ہر وقت کام میں کھو یار ہتا۔ وہ کبھی کبھار کچھ درشتی اور تکبر کا […]

تاریخ
April 22, 2022

How was the wheel invented?

پہیہ آپ اپنے گھر میں نظر دوڑائیں اور کسی ایسی چیز کو ڈھونڈنے کی کوشش کریں جس کا پہیے کے ساتھ تعلق نہ ہو۔ تقریبا ہرمشین ، ہرآلے ، انسان کی بنائی ہوئی ہر چیز کا پہیے سے کسی نہ کسی طرح تعلق ضرور ہے پہیے کی ایجاد کے دور اور مقام کے بارے میں […]

تاریخ
February 08, 2022

Ayub National Park, One of Asia’s Largest Parks

پاکستان میں ایوب نیشنل پارک جسے اکثر ایوب پارک کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کا نام پاکستان کے سابق صدر جنرل ایوب خان کے نام پر رکھا گیا ہے۔ تاریخی طور پر ٹوپی رہ پارک کہلاتا ہے، یہ راولپنڈی میں سابق صدارتی محل کے قریب جہلم روڈ پر واقع ہے۔ یہ پارک، جو […]

تاریخ
January 03, 2022

پاکستان نرغے میں؟

◼️زاہــــد خـــــان آف جتوئی کہتے ہیں کہ اچھا ہمسایہ بھی خدا کی نعمت ہوتا ہے، مگر پاکستان اس نعمت سے ہمیشہ محروم رہا ہے، جہاں ایک طرف ہمارا ازلی دشمن بھارت ہے تو دوسری جانب ہمارے کلمہ گو برادر ممالک افغانستان و ایران ہیں، جنکی سر زمین دانستہ یا غیر دانستہ طور پر دشمنوں کے […]

تاریخ
January 02, 2022

Hyderabad Fort: The door of this centuries-old sign collapsed during repairs

سندھ کے سابق دارالحکومت حیدرآباد کی نشانی پکا قلعہ کا مرکزی گیٹ منہدم ہوگیا ہے۔ محکمہ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دوران مرمت پیش آیا ہے اور تحقیقات میں معلوم کیا جائے گا کہ آیا یہ کسی کی غفلت کا نتیجہ تھا یا حادثہ۔سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کا پکا قلعہ […]

تاریخ
December 22, 2021

نیا سال اور نیا عزم

تحریر: لعل ڈنو شنبانی انسان وقت کے ہاتھوں کچھ اس طرح گرفتار ہے کہ معلوم ہی نہیں پڑتا کہ ہر لمحہ کیسے ماضی کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔ کتنے سال بیت گئے مگر پھر بھی ایسے ہی معلوم ہوتا ہے کہ ابھی کل کی بات ہے۔دن ہفتوں میں ،ہفتے مہینوں میں اور مہینے سال […]

تاریخ
November 12, 2021

آر ایس ایس کا تاریخی پس منظر (زوہیب احمد)

بر صغیر پاک و ہند کی آزادی سے قبل حکومت برطانیہ اپنی حکومت کی مضبوطی اور استحکام کیلئے مختلف کام کرتی رہی تھی۔ اس میں کبھی اس کا جھکاؤ ہندوؤں کی طرف ہوتا اور کبھی مسلمان کی طرف۔ برطانیہ نے 1909ء میں دستوری اصلاحات کے ذریعے چند کونسل ممبر کے الیکشن کی اجازت دی تھی۔ […]

تاریخ
November 12, 2021

ہماری کائنات

آرٹیکل: ہماری کائنات ازقلم: عرفان حیدر ہماری کائنات بے انتہا بڑی ہے۔ اس میں ستارے بھی ہیں اور کہکشائیں بھی، بلکہ ہماری کہکشاں یعنی ملکی وے، میں زمین جیسے سیارے بھی عربوں کی تعداد میں ہو سکتے ہیں ۔ ہم زمین کے اوپر رہتے ہیں جو کہ ایک سیارہ ہے، جو سورج کے گرد گھومتی […]

تاریخ
October 26, 2021

Quaid-e-Azam’s 1924 Rolls Royce goes on display

ہیریٹیج کلب آف موٹرنگ پاکستان نے کراچی (ایچ سی ایم پی) کے فریئر ہال میں نادر اور قدیم گاڑیوں کی نمائش کی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے تعاون سے منعقد ہونے والی ایک دن تک چلنے والی سالانہ تقریب میں 100 سے زائد قدیم اور غیر معمولی گاڑیاں (کے ایم سی) پیش کی گئیں۔ قائداعظم محمد علی […]

تاریخ
October 24, 2021

United Nations officially came into existence on this day in 1945

نیویارک – عالمی برادری آج اقوام متحدہ کا 76 واں دن منا رہی ہے۔اعلیٰ عالمی ادارہ 24 اکتوبر 1945 سے ہر سال اقوام متحدہ کا دن مناتا آیا ہے جب اس کا چارٹر موثر اور نافذ ہونے کے لیے تیار ہو گیاتھا۔ اقوام متحدہ کے چارٹر نے اقوام متحدہ کو انسانی مسائل ، صحت کی […]

تاریخ
September 09, 2021

6th September Defence Day – The Pride Of Our Nation

Every year, Defence Day is widely known in memory of the sacrifices the Pakistani soldiers made during the war of 1965. 6 September (Defence Day) is one of the foremost significant events within the history of Pakistan. On 6 September 1965, without a proper declaration of war, the Indian army crossed Pakistan’s international frontiers. it […]

تاریخ
August 15, 2021

سوہنی دھرتی تجھے اللہ رکھے آباد

74 سال قبل جناح تجھے کر گیا آباد لشکر حیوان ناطق نے تجھے کیا ہے برباد حاصل کیا گیا تھا تجھے فروع اسلام کیلئے مساجد ڈھا کر مندروں کی رکھی ہے بنیاد پڑھ لکھ کر آتے ہیں یہ لندن یا امریکا سے گڈریے اور چرواہے بھی ان کے ہیں استاد ہر چھوٹا بڑا تجھے نوچنے […]

تاریخ
August 05, 2021

خرگوش

خرگوش میری آج کی اس تحریر کا موضوع نہایت ہی خوبصورت تیز رفتار اور پست قامت جانور کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے متعلق ہے اور آج میں اپنی اس تحریر میں اُس جانور کی بنیادی معلومات جیسے کہ وضع قطع ، رہن سہن ، اسکی نسل اسکی اقسام اسکے خصائل اور اسکی خصوصیات […]

اسلام, تاریخ
August 01, 2021

حضرت عبداللہ شاہ غازی

“عبد اللہ شاہ غازی “ سندھ کی سر زمین ہمیشہ سے ہی عرفان و تصوف کا سر چشمہ رہی ہے ۔بیشمار بزرگان دین کا اور صوفی اکرام کا تعلق سندھ سے رہا ہے ۔اللہ تعالی کی ان برگزیدہ شخصیات نے مختلف طریقوں سے اسلام کی اشاعت و تبلیغ کے لیے کام کیا۔ان مقدس ومکرم ہستیوں […]

تاریخ
July 19, 2021

پاکستان کے بیٹے کی ایک عظیم علمی دستان دادا سے پوتے تک کا سفر

جس دور سے ہم گزر رہے ہیں یہ فتنوں کا دور ہے ابلیسی قوتیں پوری ہوشیاری کے ساتھ دینی اقدار کو روندنا چاہتی ہیں اس طوفان بلا خیز کا چہرہ بھی ایک نہیں کہ بندہ کس ایک محاذ پر ڈٹ جائے اور اس کا مقابلہ کرے بلکہ اس کے ہزار چہرے ہیں جب صورت حال ایسی […]

تاریخ
July 17, 2021

کنفیوشس (٤٩٩ تا ٥٥١قبل مسیح )

عظیم چینی فلسفی کنفیوشس پہلا آدمی تھا جس نے چینی عوام کے لئے بنیادی اعتقادات کو ملا کر عقائد کا ایک نظام وضع کیا- اس کا فلسفہ شخصی اخلاقیات اور ایک خاص حکومت کے تصور پر مبنی ہے جو عوام کی خدمت کرتی اور اپنی اخلاقی مثال کی بنیاد پر ہی حکمرانی کرتی ہے- اس […]

تاریخ
July 08, 2021

ڈیورنڈ لائن کی حقیقت

امریکہ کی افغانستان سے بے دخلی کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان کی امریکہ کو Absolutely not کی کال دینے پر افغانستان نواز قوم پرست ، لبرل معافیا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف ہیں کبھی شاہ محمود قریشی کے انٹرویو کی بنیاد پر تو کبھی ڈریونڈ لائن جیسے خود ساختہ اور بے جان مسئلے […]

تاریخ
July 07, 2021

ڈوپنگ کا پس منظر

لفظ ڈوپنگ ایک خاص قسم کے مشروب ڈوپا سے نکلا ہے- جو افریقہ کا ایک قبیلہ جنہیں افیریکن کہتے ہیں استعمال کرتے تھے پرانے زمانے میں کارکردگی کو بڑھانے کے لئے لوگ مختصر لباس میں کھیلتے تھے-اس کے علاوہ مساغ یعنی مالش کا بھی رواج تھا اور یہ خیال کیا جاتا تھا کہ مالش سے […]

تاریخ
July 05, 2021

حضرت موسیٰ(١٣٠٠قبل مسیح)

تاریخ میں غالبا عظیم عبرانی پیغمبر موسیٰ سے زیادہ کسی دوسرے شخص کی اس قدر وسیح پیمانے پر پزیرائی نہیں ہوئی- وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مقبولیت اور پیروکاروں میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا ہے- پانچ صدیوں تک موسیٰ سبھی عبرانیوں کے لئے محترم رہا- 500تک ان کی شہرت عیسائیت کے ساتھ ساتھ […]

تاریخ
July 04, 2021

روسی ڈاکٹر کا کارنامہ

سینٹ مارٹن کی موت سے ہضم کے بارے میں تحقیقات میں جو تعطل پیدا ہوا تھا ایک روسی ڈاکٹر پیولاف نے اپنی فراست سے حل کر دیا- سب سے پہلے اس نے ایک کتا لے کر اس کا آپریشن کر کے سینٹ مارٹن کے معدہ کی طرح کا سورخ مصنوی طور پر بنا دیا- اس […]

تاریخ
June 26, 2021

“زوال غرناطہ سے فلسطین تک”

دنیا کا اک اصول ہے جو صدیوں سے چلا آ رہا ہے کہ یہاں سے اک نسل جا رہی ہوتی ہے تو دوسری نمودار ہو رہی ہوتی ہے۔ اک قوم کا عروج دوسری قوم کا زوال ہوتا ہے۔ یہی عروج ہی اصل میں زوال ہوتا ہے کیونکہ آپ نیچے سے ترقی کرتے کرتے عروج کی […]

اسلام, تاریخ
June 26, 2021

اسلامی تاریخ کا ایک دل خراش واقعہ

اسلامی تاریخ کا ایک دل خراش واقعہ جنگ صفین اسلامی تاریخ مین ایک دور ایسا بھی آیا کہ جب مسلمان آپس میں ایک دوسرے کے خون کے دشمن بن گئے -یہ واقعہ سن ۳۷ ہجری کا کے جب حضرت علی خلیفہ بنے تو اس وقت شام کے گورنر حضرت امیر معاویعہ تھے- امیر معاویعہ نے […]

تاریخ
June 23, 2021

ٹیپو سلطان کیساتھ کیسے اس کے درباریوں نے غداری کی اور وہ کیسے شہید ہوئے؟

جس قوم میں غدار پیدا ہونے لگیں اس قوم کے مضبوط قلعے بھی ریت گھروندے ثابت ہوتے ہیں۔ ٹیپو وہ شیر تھا جس کے شہید ہونے کے بعد بھی کافی دیر تک انگریز اس کے قریب جانے سے گھبراتے رہے۔ہندوستان میں ایک سلطان ایسا بھی تھا کہ جب تک وہ زندہ تھا انگریزوں کو لگا […]

تاریخ
June 17, 2021

یہ قبر کیوں نہیں ڈوبتی؟ سندھ میں ہزاروں فٹ گہرے سمندر میں تیرتی یہ پُراسرار قبرآخر کس کی ہے؟

یہ پُر اسرار مزار جھیل کے بھیچ میں کیسے تعمیر ہوا؟ اور اسکو تعمیر کروانے والا کون تھا ؟یہ قبر سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں موجود کینجھرجھیل بیچ و بیچ موجود ہےاس حیران کن قبر کو دیکھنے کےلئے ہر روز ہزاروں لوگ اس جگہ کا رُخ کرتے ہیں۔لیکن یہ قبر ہے کس کی؟ یہ قبر […]

تاریخ
June 16, 2021

حضرت مولانا احمد لاہوریؒ(میانی صاحب قبرستان)

اللہ والوں کی جوتیوں میں جو موتی ملتے ہیں وہ بادشاہوں کے تاجوں میں بھی نہیں ملتے۔لاہور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے اور پنجاب کا دارالحکومت بھی ہے۔ اس کو کئی تاریخی عمارات ، مساجد ، مقبروں کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔ جہاں اس شہر میں شاہِ قلعہ ،شالامار باغ وغیرہ واقع ہیں۔وہی […]

تاریخ
June 12, 2021

ہندوستان – پاکستان تعلقات: ثقافت کی افادیت

بین الاقوامی تعلقات میں ، ثقافت کو کسی قوم کی نرم طاقت کا سب سے اہم جزو قرار دیا گیا ہے۔ زبردستی کے نقطہ نظر سے زیادہ آج ، کسی ملک کی ثقافتی شبیہہ (نرم طاقت) کے فروغ سے بڑے بین الاقوامی میدان میں مقبولیت اور قبولیت حاصل ہورہی ہے۔ ہندوستان اور پاکستان ایک مشترکہ […]

تاریخ
June 08, 2021

نکولا ٹیسلا ۔ایک ایسا فراموش ہیروجو اگر نہ ہوتا تو جدید دنیا کا تصور اور ہوتا۔دنیا نے اس کے ساتھ کیا کیا؟

نکولا ٹیسلا ایک عظیم سائنسدان جس نے عوام کی حدمت کے لیے اپنا کام وقف کرنا چاہے مگر جیسے ہی سرمایہ داروں کو آسکے نیک ارادوں کا پتہ چلا تو ان کو تاریخ سے بھی حتم کرنے کی کوشش کی اور ان کے سارے ایجادات وغیرہ کو اپنے مقاصد اور کمائی کے لیے استعمال کئے […]

تاریخ
June 08, 2021

میراتھان میں یونان نے کیسے شاندار فتح حاصل کی؟

میراتھان یونان میں ایک چھوٹا سا میدان ہے. جو صرف پانچ میل لمبا اور دو میل چوڑا ہے. اس کے ایک طرف سمندر ہے .باقی تین پہلوؤں کو پہاڑوں نے گھیر رکھا ہے .490 کے موسم بہار میں اسی مقام پر ایرانیوں اور یونانیوں کے درمیان ایک فیصلہ کن جنگ ہوئی. جس میں ایرانیوں نے […]

اسلام, تاریخ
June 04, 2021

حضرت خضر علیہ السلام اور چشمہ آب حیات

کنزالایمان ترجمہ مع تفسیر خزائن العرفان میں صدرالافاضل مو لا نا سید محمد نعیم الدین صاحب مرادآبادی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے حضرت خضر علیہ السلام کا نا م بلیا بن ملکان اور کنیت ابوالعباس تحریر کی ہے ۔ ایک قول ہے کہ آپ بنی اسرائیل سے ہیں ایک قول ہے کہ آپ شہزادے ہیں […]

تاریخ
May 26, 2021

سائرس ، بابل پرکیسے قابض ہوا؟

زمانہ قدیم میں بحیرہ روم کے آس پاس تین بڑی تہذیبوں نے نشوونما پائی .ایک مصری تہذیب ،دوسری حتی تہذیب اور تیسری وادی دجلہ و فرات کی تہذیب جو سب سے زیادہ پرانی تھی۔ اس تہذیب کا آخری بڑا مرکز بابل تھا. بابل کے بہادر سپاہی بارہا حملہ آوروں کے سیلاب کا رخ پلٹ چکے […]

تاریخ
May 25, 2021

شیطانی سامراجی طاقتیں کس طرح انسانیت کو اپنا غلام بناتی ہیں؟

زمانہ قدیم سے بدنیت طاقتور لوگ کمزور انسانیت کو اپنا غلام بناتے چلے آئے ہیں .غلامی کی یہ شکل آج بھی اسی طرح اپنے عروج پر ہے فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے انسانوں کو جسمانی طور پر غلام بنایا جاتا تھا اور غلاموں کو بھی اپنی غلامی کا علم ہوتا تھا پھر وقت گزرتا […]

تاریخ
May 23, 2021

سلجوق اور ایوبی سلطنت کی تاریخ

جن لوگوں نے دیرلیس ارتغرل دیکھا ہے ، انہیں ایوبی اور سلجوق سلطنتوں کے بارے میں ضرور جاننا چاہئے ,ہم آپ کو ایوبی اور سلجوق سلطنتوں کے درمیان تعلقات کے بارے میں آگاہ کریں گے۔.ڈرامہ میں پیش کی گئی تاریخ کے مطابق ، اس وقت حلب کا امیر سلطان ایوبی کا پوتا اور جانشین، امیر […]

تاریخ
May 22, 2021

چائے کی ایجاد کس نے اور کب کی ؟

دوستو ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے دن کا آغاز چاۓ کے بغیر نہیں ہوتا اور لوگ توچاۓ کا استعمال نشے کی حد تک کرتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ چائے کی ایجاد کس نے اور کب کی تھی ؟ لفظ ایجاد کے پیچھے بہت سخت مطالعہ اور سخت محنت […]

تاریخ
May 20, 2021

عرب کی قدیم تاریخ

اس سے قبل کہ عربوں کی سیاسی ، سماجی و مذہبی حالت یعنی عرب کے دور جاہلیت کا ذکر کیا جائے. بہتر ہوگا کہ عرب کی قدیم اور کچھ خاص تاریخ کا جائزہ لیا جائے. عرب کہلانے کی وجہ عرب کو عرب کہلانے کی وجہ مختلف حوالوں سے ملتی ہے. کچھ کے خیال میں یہ […]

تاریخ
May 11, 2021

History of English literature anglo Saxon period

As we know English literature began in 450, when two tribes, the Anglo and the Saxons, invaded Britain. They had previously invaded the French. At that time, the Russians were living in Britain. The Anglo-Saxons were the first to try to impose his French language on them, and Augustine’s, they introduced the French language official […]

اسلام, تاریخ
May 10, 2021

حضرت امام حسین اور ان کا گھوڑے کا رشتہ

ایک دفعہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ایک شھر فتح کرنے سمندر پار جاتے ہیں اور کشتیاں جلانے کا حکم دیتے ہیں وہاں کے بادشاہ کو پتا چلتا ہے کہ کوئی اس کی سلطنت میں اس طرح آیا ہے اس کے ہیبت دیکھ کر اس سے مذاکرات کا فیصلہ کرتے ہیں حضرت علی انہن سلام […]

تاریخ
May 08, 2021

برصغیر میں مسلم معاشرے کی تشکیل میں صوفیاء اکرام کا کردار

برصغیر میں مسلم معاشرے کا آغاز تو مسلمانوں کی فتوحات کے نتیجے میں میں ہوا لیکن اس کے علیحدہ تشخص کو برقرار رکھنے میں علماء اور صوفیاء نے تاریخ کے مختلف ادوار میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔بڑے شہروں میں جہاں مسلمان اکابرین اور زعماء رہتے تھے وہاں علماء نے دین کی نگہبانی کا حق […]

اسلام, تاریخ
May 08, 2021

مدینہ منورہ کی مکمل تاریخ

السلام علیکم آج کا ہمارا موضوع جو میرے اور آپ کے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک شہر کے اوپر ہے جس کا نام مدینہ منورہ ہے۔ مدینہ منورہ سعودی عرب کے خطحہ حجاز کا شہر جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا روزہ مبارک ہے یہ شہر اسلام کا […]