Home > Articles posted by Muhammad U sman T ariq
FEATURE
on Jan 19, 2021

( بقراط 460 قبل مسیح یونان کےشہرکوس میں پیداہوا۔بقراط کےوالدکانام رافیس تھابقراط کا استاداسقلینوس ثانی تھا۔بقراط نے علم حاصل کرنے میں16سال صرف کیے باقی عمرتحریرو تصنیف میں گزاری بقراط کاشماربھی یونان کے مشہورومعروف میں حکماء میں ہوتاہے۔طب کی باقاعدہ ترویح کا سہرابقراط کے سر ہے۔آج بھی ہزاروں سال گذرنے کے باوجود بقراط کانام بطور محاورہ […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

2جنوری 1492ءسقوط غرناطہ اندلس میں آخری مسلم حکومت غرناطہ کی تھی جو جنوری 1492 میں مسلمانوں کے ہاتھوں سے نکل چکی تھی جس کےبعدایک طرف جہاں ان کو زبردستی عیسائی بنایاگیاتودوسری طرف عربی نام سے لے کر نہانے تک کو قابل جرم سزابنایاگیا.لیکن تمام ریاستی جبر کے بعد،ان کو زبردستی عیسائی بنانے کے بعد، نسلوں […]

FEATURE
on Jan 15, 2021

چودہ برس بعد دورہ پاکستان پر آنے والی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے لیے سیکیورٹی پلان ترتیب دےدیاگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی کی زیر صدارت جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کےحوالے سے اہم اجلاس ہواجس میں سخت سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیاہے۔ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی ڈویژن […]

FEATURE
on Jan 15, 2021

سلطان نورالدین زنگی عشاء کی نماز پڑھ کرسوئے کہ اچانک اٹھ بیٹھےاور نم آنکھوں سےفرمایا۔میرے ہوتے ہوئے میرے آقاﷺ کو کون ستارہا ہے؟آپ اس خواب کے بارے میں سوچ رہے تھےجو مسلسل تین دن سے انہیں آرہاتھااور آج پھر چند لمحوں پہلے انھیں آیاجس میں سرکار دو عالم ﷺنے دوافراد کی طرف اشارہ کر کےفرمایاکہ […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

ایک طرف پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر تنقید جاری ہے اور خوب جاری ہے،دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ اس نئے سال میں بےانتہامصروفیات کے باوجود مزید سیریز شیڈول کر رہا ہےکرکٹ آئرلینڈ نےدعویٰ کیا ہے کہ اس سال پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز قریب حتمی مراحل میں داخل ہےلیکن آپ کو یہ جان کرحیرت […]

FEATURE
on Jan 10, 2021

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کیلئے تمام چھ کی چھ ٹیموں نے ر ٹینشن پلیرز کی لسٹ جاری کر دیں تفصیلات کےمطابق کراچی کنگز کی رٹینشن لسٹ میں بابر اعظم محمد عامر کولن انگرام کو پلاٹینیم کیٹگری عماد وسیم کو ڈائمنڈ شرجیل خاناور عمر امین کو گولڈ کیٹاگری اور وقاص مقصود کو سلور […]

FEATURE
on Jan 9, 2021

جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا انتخاب کب ہوگا تفصیلات سامنے آگئیں . جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان ٹیم کے انتخاب کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس روان ماہ کے دوسرے ہفتے میں ہوگا تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے انتخاب کے لیے قومی سلیکشن […]