Home > Articles posted by Syed muhammad Adnan Ali shah
FEATURE

نمبر1۔ نام : نجاشی اصحم :: ملک : حبشہ پیغام کا متن اے اہل کتاب ( یہود و نصاریٰ ) ایسی بات کی طرف آئیں جو ہمارے اور تمہارے درمیان برابر ھے وہ یہ کہ ہم آللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھرائیں اور اس […]

FEATURE

ماوراء النہر کا علاقہ جسے آج ھم ترکستان کا نام دیتے ہیں اور جو مشرق میں منگولیا ائر شمالی چین کی پہاڑ سے مغرب میں بحزز اور شمال سیبریا کے میدانی علاقوں سے جنوب میں برصغیر اور فارس تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ غز خاندانوں کا وطن ہے اس علاقہ میں اس خاندان کے بڑے […]

FEATURE

بجلی کا قرآن سے حوالہ ترجمہ تمہارا خدا وہ ہےجس کی بجلیاں تم میں خوف و طمح کی دو گونہ کیفیات پیدا کر دیتی ہیں اور جس کے لرزہ انگیز بادل تمام کائنات پر چھا جاتے ہیں۔ سائنس سے حوالہ ان ذرات سے بجلی کہاں سے آگئی؟ ہم نہیں جانتے ہمیں اب تک اتنا ہی […]

FEATURE

شاہ ہنگری سچسموند اور پوپ نہم بونیفارس دولت عثمانیہ کے خلاف صلیبی مسیعی یورپی اتحاد کی تبلیغ کے لئے اٹھ کھڑے ہوۓ ۔یہ ان اتحاد میں سب سے بڑا اتحاد تھا جس کا چودھویں صدی عیسوی میں دولت عثمانیہ كو سامنا کرنا پڑا۔کیونکہ اس اتحاد میں پہلے کی نسبت زیادہ سلطنتیں شامل تھیں اور ان […]

FEATURE

محبت کے معتلق تمام غلط فہمیوں میں سب سے زیادہ طاقتور اور ہر جگہ موجود غلط فہمی یہ یقین ہے کہ محبت میں گرفتار ہونا محبت یا کم از کم محبت کی ایک جسم صورت ضرور ہے۔یہ غلط فہمی بہت طاقتور ہے۔کیونکہ محبت میں گرفتار ہونے والا شخص ایک نہایت طاقتور انداز میں محبت کا […]

FEATURE

نیا سال 2021 طلوح ہو چکا ہے لیکن کس دل سے نئے سال کی مبارک بادی دی جائے؟ بے پناہ مہنگائ دل فگار سیاسی ابتری کا سیاپا کرتے پاکستانی عوام نے روتے دھوتے ایک سال اور گزار لیا ہے ۔عوام بیک زبان کہ رہے ہیں: یہ 365 دن نہیں گزرے،یوں سمجھیئے 365 نئے مصائب ھم […]