وزیر اعظم عمران خان نے ایک انکوائری رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این آئی آئی اے پی) کی تعمیر اور کارروائیوں میں مالی بدعنوانی کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ وزیر اعظم نے ہوابازی ڈویژن کے وزیر کی زیر صدارت ہوائی اڈے سے متعلق تمام […]