انسانی جسم بہت سارے اعضاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ تمام اعضاء اپنا مخصوص کام سرانجام دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے جسم میں ایسے درجنوں اعضاء، پٹھے, ہڈیاں وغیرہ موجود ہیں جن کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہوتی؟ ہمارے جسم کے ایسے تمام تر حصے ہماری ارتقائی تاریخ کی باقیات ہیں۔ […]