Home > Articles posted by
FEATURE
on May 28, 2021

عالمی آبادی کا ایک نمایاں حصہ علم نجوم پر یقین رکھتا ہے، جس کا یہ کہنا ہے کہ رات کے وقت آسمان میں دکھائی دینے والے ستاروں اور سیاروں کی پوزیشنز زمین پر رونما ہونے والے واقعات پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ مغربی نجومیات کے مطابق سیاروں کی مدارالشمس پر پوزیشنز اور رقم کے 12 کانسٹلیشنز […]

FEATURE
on May 22, 2021

انسانی جسم بہت سارے اعضاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ تمام اعضاء اپنا مخصوص کام سرانجام دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے جسم میں ایسے درجنوں اعضاء، پٹھے, ہڈیاں وغیرہ موجود ہیں جن کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہوتی؟ ہمارے جسم کے ایسے تمام تر حصے ہماری ارتقائی تاریخ کی باقیات ہیں۔ […]

FEATURE
on May 20, 2021

آسمان میں نظر آنے والے کسی بھی عام ستارے کی طرح سورج نے اپنی زندگی کا آغاز خلا میں بھٹکتے گیس کے ایک وسیع بادل میں کیا۔ علم فلکیات میں خلائی بادل کو نیبولا کہا جاتا ہے۔ یہ خلائی بادل ستاروں کی جائے پیدائش ہوتے ہیں۔ نیبولا ہائڈروجن اور ہیلیم گیس پر مشتمل ہوتا ہے […]

FEATURE
on May 17, 2021

بلاشبہ موسمی تبدیلیوں نے انسانی عقل کو ہمیشہ سے حیرانگی میں مبتلا کیا ہے۔ قدیم زمانے کے باشندے موسم کے بدلتے رنگوں کی وضاحت کے لئے غیرقدرتی قوتوں کا سہارا لیتے تھے. یقیناً ایسی وضاحتوں نے ہمیں صدیوں تک گمراہی میں رکھا۔ سائنسی طریقہ کار کی آمد کے بعد یہ بات واضح ہوگئی کہ موسم […]