Skip to content

کرونا کے وار جاری، حیران کن خبر سامنے آ گئی

کرونا کے وار جاری ہیں، کراچی کے ایک ہی سکول میں پچاس سے زیادہ کیس سامنے آگئے. گورنمنٹ سیکنڈری سکول پی این ٹی ،22 طلبا سمیت 50 اساتذہ کرام میں کرونا وائرس کی مثبت تصدیق کی گئی ہے.پہلا کیس 12 اپریل کو سامنے آیا لیکن تا حال سکول بند نہیں کیا گیا.

اس صورت حال کی وجہ سے اساتذہ اور والدین بہت پریشانی کا شکار ہیں.اتنی بڑی تعداد میں ایک ہی سکول سے کرونا کے مریضوں کا سامنے آنا انتہائی پریشان کن ہے.اس بات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ سکول کو فورا بند کر دیا جائے تا کہ مزید کیسز سامنے نہ آ سکیں.اساتذہ سے بات چیت کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ سکول انتظامیہ کی طرف سے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے .

1 thought on “کرونا کے وار جاری، حیران کن خبر سامنے آ گئی”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *