سنہ 1857 کی جنگ آزادی کے کئی اسباب تھے، انہیں سیاسی، مذہبی، عسکری، اقتصادی اور سماجی اسباب میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کا مقصد ہندوستان کی تمام ریاستوں جیسے اودھ، تنجور، جھانسی، ستارہ وغیرہ کو اپنے ساتھ ملانا تھا، اسی لیے انہوں نے ڈوکٹرین آف لیپس جیسے نظام متعارف کروائے جس […]