کوہستان، ایک فارسی لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘پہاڑوں کی سرزمین’ صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک انتظامی ضلع ہے۔ یہ 1998 کی مردم شماری میں 472,570 کی آبادی کے ساتھ 7,492 مربع کلومیٹر کے کل اراضی پر محیط ہے۔ کوہستان وہ جگہ ہے جہاں قراقرم، ہندوکش اور ہمالیہ مل کر اسے دنیا کے منفرد […]