Yearly Archives: 2022
سورہ فلق (الفلق) کے معنی ہیں طلوع آفتاب یا سحر۔ یہ قرآن مجید کی 113ویں سورت (باب) ہے اور اس میں 5 آیات (آیات) ہیں۔ یہ مکہ میں (ہجرت سے پہلے) نازل ہونے والے ابتدائی ابواب میں سے تھی۔ سورہ فلق کے نازل ہونے میں مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں اختلاف ہے۔ رسول اللہ […]
سورۃ الملک کے فضائل سورۃ الملک کے 9 فوائد اور فضائل درج ذیل ہیں نمبر1) حضرت سید نا ابو ہریر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ مالک بحروبر حسن اخلاق کے پیکر ، نبیوں کے تاجور محبوب رب اکبر حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ” بیشک قرآن میں […]
استاد صاحب کلاس میں اسلامیات پڑھا رہے ہیں۔ وہ بہت ہی پر اثر انداز میں حقوق العباد پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ وہ بچوں کو بتا رہے ہیں کہ اسلام میں یتیموں،مسکینوں،غریبوں اور بیواؤں کے کیا حقوق ہیں۔بچے بڑے انہماک سے استاد صاحب کا لیکچر سن رہے ہیں اور متاثر ہو رہے ہیں۔ جب کہ […]
ہم ترستے ہیں عمدہ کھانوں کو موت پڑتی ہے حکم رانوں کو جرم آزاد پھر رہا ہے یہاں بے کسوں سے بھریں یہ تھانوں کو چھپ کے بیٹھے گا تُو کہاں ہم سے جانتے ہیں تِرے ٹھکانوں کو سر پہ رکھتے ہیں ہم زمیں لیکن زیرِ پا اپنے، آسمانوں کو آئے دِن اِن کے بیچ […]
روزے کے متفرق احکام ومساٸل اور روزے کی شرعی تعریف کیا ہے؟ دوستوں اس کے ساتھ ساتھ آج ہم سیکھیں گے کہ روزے کی نیت کس طرح کرنی چاہیے۔ اور اس کے علاوہ بھی روزہ کے مطلق آپ اس میں بھت کچھ جان سکھتے ہیں۔ ========مضامین=========== روزہ رکھنے کی نیت۔ روزہ کی حالت میں بیوی […]
خوں آشام آج پھر رجو کی کمبختی آئی تھی ۔ شاید کوئی برتن اس سے ٹوٹ گیا تھا تبھی اسکی بھابھی اسے صلواتیں سنا رہی تھی ۔ میں چینی کے پیالے میں گدلی سی رنگت والی چائے میں گول پاپے ڈبو ڈبو کر کھاتا رہا ۔ میرے لیے یہ آئے دن کے معمول کی بات […]
ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت اور سیاست سے اختلاف ہوسکتا ہےلیکن ایک کام انھوں نے بہت اچھا کیا۔انسان کو جب غلطیوں کا ادراک ہوجائے تو ان کے اعتراف اور ازالے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان سیاسی نظام کے لیے اپنی باقاعدہ جماعت تیار کی اور متعددمرتبہ اس سیاسی عمل میں حصہ […]
ڈائری کا ایک ورق رات اللہ تعالی سے دعا مانگ کر سوئی تھی کہ تہجد کے لئے آنکھ کھل جائے اور اللہ تعالی نے دعا قبول کر لی۔ جب سے بڑی بہن کی طبیعت خراب ہوئی ہے ایک بے چینی سی ہر وقت دل کو لگی رہتی ہے۔نہ جانے کیوں یہ احساس دل کو جکڑنے […]
بھائیوں کے درمیان دراڑ ” افسانہ مشایم عباس سرخ اینٹوں سے بنی اس سنہری دیوا ر پر نظریں جمائے وہ ایک عمیق سوچ میں ڈوبا حجرے کی آہنی دیواروں کے اس پار بجتی گھنٹیوں کے شور سے بالکل بے خبر تھا ۔۔۔ ” سبطین قعقاع ” بنو قعقاع قلعے کا اکلوتا مالک جس کے ایک […]
Food Factory Price In Pakistan – Best Food Factory that Worth Buying The Food factory machine comes in great variety with many different options and advanced features. Food factories have made cooking so convenient that you can prepare many dishes in a short time with perfection. You can chop, blend, mix, grind, and do many […]
اسلامی کیلنڈر میں، رمضان تمام 12 مہینوں میں سے 9واں مہینہ ہے۔ بلاشبہ رمضان المبارک مسلم کیلنڈر سال کا سب سے روحانی مہینہ ہے۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مسلمان دن میں روزہ رکھنا اور رات کو عبادت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ پاکستان میں رمضان ایک ہی ہے کیونکہ لوگ رات کو […]
بجا کہ دُور، مگر آس پاس جیسے ہو وہ اپنے آپ میں خُوشبُو ہے (باس جیسے ہو) کِسی کو تن پہ سجایا ہے پیرہن کی طرح میں اُس کی لاج، وہ میرا لِباس جیسے ہو دھڑک دھڑک کے مچلتا ہے میرا دِل ایسے اِسے کِسی کے پلٹنے کی آس جیسے ہو صدا بلند کوئی حق […]
نوآبادیاتی دور کے بعد کا نتیجہ عرب دوسری جنگ عظیم اور برطانوی، فرانسیسی، ولندیزی اور ہسپانوی سلطنتوں کی تقسیم کے بعد ہی باقی اسلامی دنیا نے اپنی آزادی حاصل کی۔ عرب دنیا میں، شام اور لبنان جنگ کے اختتام پر آزاد ہو گئے جیسا کہ لیبیا اور خلیج اور بحیرہ عرب کے ارد گرد 1960 […]
اسلام کیا ہے؟ اسلام کوئی نیا مذہب نہیں ہے بلکہ وہی سچائی ہے جو خدا نے اپنے تمام انبیاء کے ذریعے ہر قوم پر ظاہر کی۔ دنیا کی آبادی کے پانچویں حصے کے لیے اسلام ایک مذہب اور مکمل طرز زندگی دونوں ہے۔ مسلمان امن، رحمت اور بخشش کے مذہب کی پیروی کرتے ہیں، اور […]
سعودی ولی عہد محمد سلمان کے مطابق، مسجد قبا، جو حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے بنائی گئی اصل مسجد ہے، کو دس گنا بڑھایا جائے گا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد نے مسجد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نماز ادا کی اور یہ اعلان کیا۔جیسا کہ عرب […]
اک ظلم اُس پہ دیکھو آنکھیں دِکھا رہا ہے ‘انجام بے حیا کا نذدیک آ رہا ہے” پچھلی دہائیوں میں پاپی اکائیوں کا سب جانتے ہو یارو کردار کیا رہا ہے دھرتی ہے ایک ڈھانچہ، کرگس ہیں چار جانب اک نوچ کر گیا اب اک اور آ رہا ہے حاکم کی ہے ضیافت چونتیس لاکھ […]
توہم پرستی اور ہم ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں پہ توہم پرستی عام ہے حالانکہ مسلمان خدا پرست ہوتا ہے توحید پرست ہوتا ہے تقدیر کا پابند ہوتا ہے اور کبھی بھی توہم پرست نہیں ہوتا کہتے ہیں کہ کالی بلی راستہ کاٹ لے تو اچھا نہیں ہوتا کس کے لئے آپ […]
. . . . . . . . . . نوری. . . . . . . . . . . . وہ سات سال کی ایک سانولی سی لڑکی تھی جو بد قسمتی سے ایک فقیرنی کے گھر پیدا ہوئی تھی اس کا باپ بھی فوت ہو چکا تھا وہ اپنی فقیرنی ماں کے […]
دوسرا موڑ اس کا نام حریم تھا اور عمر 16 سال تھی اسکول میں اس کا آخری سال تھا میرا اور اس کا قریبی تعلق صرف دو سال پرانا تھا اس سے پہلے بھی میں اسے دیکھتی ضرور تھی پر بات شاذو نادر ہی ہوتی تھی میری حیثیت اسکول میں سینئر ٹیچر کی تھی حریم […]
کہانی رخصتی از صائمہ نور قسمت جو کسی کے تابع نہیں ہوتی بلکہ اگر یہ کہا جائے ہم سب قسمت کے تابع ہیں تو بلکل بھی غلط نہیں ہوگا،قسمت اگر بدلی جا سکتی ہے تو صرف اور صرف دعا سے یا تدبیر سے ،مگر کبھی کبھی تدبیر بھی کارگر ثابت نہیں ہوتی کیونکہ موت وہ […]
ناول: عشق ذات از: پلوشہ صافی قسط: 01 حارث صاحب صحن میں بار بار گھڑی کو دیکھ کر چکر کاٹ رہے تھے۔ شادی ہال جانے کے لیے دیر ہو رہی تھی۔ “بیگم صاحبہ زرا جلدی کریں کم از کم تقریب ختم ہونے تک تو پہنچ جائے” انہوں نے بلند آواز میں صدا لگائی۔۔ نائلہ بیگم […]
ان الدین عند اللہ الاسلام اس دنیا میں بہت سارے دین و مذاہب ہیں پر مکمل دین اسلام ہی ہے۔ اسلام سے پہلے جتنی بھی شریعت اللہ تبارک و تعالی نے نازل لیں سب میں ردو بدل ہو گیا ہے۔ لیکن اللہ نے نبی کریم ﷺ کے اوپر […]
میں نے بہت سوچا پھر اس موضوع پر لکھنے کی جسارت کی،مجھے نہیں معلوم لوگ اس مضمون کو کون سا چشمہ لگا کر پڑھیں گے لیکن مجھے جو کہنا ہے میں کہ کر رہوں گا۔تو چلئے سیر کرتے ہیں اس دور کی جب موبائل لفظ سے بھی کوئی واقف نہیں تھا۔اس دور کا سماجی رکھ […]
تکلیف جن کو ہوتی تھی میرے وجود سے کس نے کہا کے غیر تھے باہر کے لوگ تھے پردے ہٹے جو عقل سے تو پھر پتہ چلا جو میرے حاسدوں میں تھے وہ گھر کے لوگ تھے ندیمؔ گُلانی
کون آیا ہے یہ سر بہ سر روشنی ہو گیا آج تو گھر کا گھر روشنی تیرگی راج کرتی تھی چاروں طرف راہبر بن گئی اب مگر روشنی ایک دن جائیں گے ہم بھی پی کے نگر ہم سے لپٹے گی تب دوڑ کر روشنی وہ حقیقت میں روشن ضمیروں میں تھے جن سے پایا […]
علم کی طرف قرآن اور پیغمبر کا رویہ اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس کی بنیاد علم پر ہے کیونکہ یہ بالآخر خدا کی وحدانیت کا علم ہے جس میں ایمان اور اس سے مکمل وابستگی ہے جو انسان کو بچاتا ہے۔ قرآن کا متن ایسی آیات سے بھرا ہوا ہے جو انسان کو اپنی […]
اسلام کا مقصد ایک عالمی مذہب بننا اور ایک ایسی تہذیب کی تشکیل کرنا تھا جو دنیا کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک پھیلی ہوئی تھی۔ پہلے سے ہی ابتدائی مسلم خلافتوں کے دوران، پہلے عربوں، پھر فارسیوں اور بعد میں ترکوں نے کلاسیکی اسلامی تہذیب کی تشکیل شروع کی۔ بعد ازاں، 13ویں صدی […]
Tecno Spark Go 2022 Price in Pakistan–Specifications, Features and Pictures In this article, we are going to discuss Tecno Spark Go, Tecno spark go 2022 specifications, and all other details. So read the article till the end. About Tecno Mobile They found the Tecno Mobile company in 2006 under the name Tecno Telecom Limited. It’s […]
آنکھوں میں نہ پڑ جائے برسات تُمہیں کوئی بخشے ہے نئی وحشت ہر رات تُمہیں کوئی بس اِتنا سمجھ لیجے وابستہ نہِیں تُم سے بتلا تو نہِیں سکتا ہر بات تُمہیں کوئی آ جاؤ گھڑی بھر کو ماضی میں پلٹ جائیں کل مُجھ سے جھپٹ لے گی بارات تُمہیں کوئی ہو شِیرِیں سُخن ایسے، لب […]
ہمارا رُتبہ، تُمہارا مقام یاد رہے خِرد سے دُور تُمہیں عقلِ خام یاد رہے ادا کِیا تو ہے کِردار شاہ زادے کا مگر غُلام ہو، ابنِ غُلام یاد رہے ابھی ہیں شل مِرے بازُو سو ہاتھ کِھینچ لِیا ضرُور لُوں گا مگر اِنتقام یاد رہے نہِیں ابھی، تو تُمہیں جِس گھڑی ملے فُرصت ہمارے ساتھ […]
Infinix Mobile Price in Pakistan 2022 – Latest and Top Infinix Mobiles that are Worth buying To add competition to the changing world of mobile phones, Infinix has launched a large type of mobile phone. These mobile phones are stylish and up to the mark in quality. Infinix Mobile is a smartphone company based in […]
سورہ رحمن قرآن کی ایک خاص سورت ہے جو درحقیقت مسلمانوں کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ سورہ رحمن کی تلاوت مختلف بیماریوں کے علاج کا ذریعہ ہے۔ دل کے مریض آج بھی روحانی مراکز میں سورہ رحمن کی تلاوت سے زیر علاج ہیں۔ سورہ رحمٰن سن کر سینکڑوں لوگوں نے دل کی بیماریوں […]
When you create a Google Docs file, you’ll start entering text in it straight away. It’s a word processor and by default, it’s set up so you’ll start working. The text that you just enter is in-line text. You’ll add other objects to a document, including, but not limited to text boxes. The text box […]
تعارف اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس کی بنیاد خدا کے سامنے سر تسلیم خم کرنے پر ہے جو ایک ہے۔ دین کا نام، عربی میں الاسلام، کا مطلب ہے ایک ہی وقت میں تسلیم اور امن، کیونکہ یہ خدا کی مرضی کے تابع ہونے میں ہے کہ انسان اپنی زندگیوں میں سکون حاصل کرے۔ […]
Foreign Office in Lahore comes under the Ministry of foreign affairs (MoFA). The federal Ministry manages the administration and other affairs related to foreign policies to retain the diplomatic relationships with foreign countries and their policies. Campus offices of the Ministry of foreign affairs are established within the capital of every province to serve the […]
November usually marks the start of winter sports activities in Pakistan, skiing, particularly. Gliding down the slopes of snow-covered mountains, battling rough climatic conditions, and avoiding avalanche-prone areas is what makes skiing an exciting sport. Are you searching for an adventurous trip this winter? If yes, then this blog is supposed for you as we’ve […]
از قلم اعسییم شاہین مشوانی (تربیلہ) مرگ سیاہ (بلیک ڈیتھ) یہ بات سن ١٣۴۵ عیسوی کی ہے جب ایک ایسی وبا پھیلی جس نے تاریخ کے اوراق پر بد نما سیاہ دھبے چھوڑے اس وبا سے ہزاروں اور پھر لاکھوں کی تعداد میں لوگ موت کے منہ میں چلے گئے تاریخ میں اس کا ذکر […]
کیا آپ شب برات کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں! ہمیشہ خوش رہیں! جیسا کہ آپ کا انتظار جلد ہی ختم ہونے والا ہے۔ شعبان کا مہینہ شروع ہو چکاہے! اسلامی کیلنڈر 2022 کے مطابق اسلامی مہینوں میں شعبان کا مہینہ ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جسے نبی صلی اللہ […]
خُود کو آنسُو کر لِیا ہم نے خُوشی کرتے ہُوئے موت کی آغوش میں ہیں زِندگی کرتے ہُوئے کیا کہیں کیسی شِکست و ریخت کا تھا سامنا اپنے ارمانوں سے دامن کو تہی کرتے ہُوئے کُچھ پتہ ہی نا چلا من پر کہاں شب خُوں پڑا دِل لگی میں، دِل لگی سے، دِل لگی کرتے […]
نااہل حکومت کا نااہل اپوزیشن بڑے بڑے دعوے کرنے والی اپوزیشن پچھلے تین سالوں کی طرح پرسوں ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اپوزیشن سینٹ میں ایک اہم قانون سازی میں ناکام ہوگئی ہیں۔ اور درمیان میں عوام کو بے وقوف بنا کر کبھی لانگ مارچ کا اعلان کردیتا ہے تو کبھی جلسوں […]
” یامھیمن “ کے لغوی معنی “محافظ اور نگہبان” کے ہیں۔ یعنی وہ ذات باری تعالیٰ جو اپنی مخلوق کے تمام امورکی نگہبان اور محافظ ہو۔علم الاعداد کے حساب سے اسم الٰہی”” یامھیمن “” کے اعداد 145ہیں۔”سورۃ مائدہ” میں اس صفت کو قرآن سے منسوب کیا گیا ہے: وَ اَنزَلنَا اِلَیکَ الکِتٰبَ بِالحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا […]
ماہ شعبان کا مبارک مہینہ ختم ہونیوالا ہے اور رمضان کی آمد ہے . جب رجب کا مہینہ آتا ہے تو حضوراکرمﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے ۔جس کا ترجمہ ہے اے اللہ ہمارے لیے رجب اور شعبان کے مہینے میں برکت عطاء فرما ،اورہمیں رمضان کے مہینہ تک پہنچا دیجئے ۔ اللہ تعالیٰ کی […]
شبِ برات کی بہت ہی بابرکت رات آنے والی ہے. دس صحابہ کرام سے احادیث مروی ہیں جن میں نبی کریم ﷺ نے اس رات کی فضیلت بیان فرمائی. ان میں سے بعض احادیث سند کے اعتبار سے بے شک کمزورہیں اور ان احادیث کے کمزور ہونے کی وجہ سے بعض علماء نے یہ کہہ […]
آج ہم آپ کو نمازِ عصر کے وقت ایک تسبیح کا عمل بتا ئیں گے یہ عمل آپ نے پندرہ ۔ سولہ۔ سترہ شعبان کو نماز عصر کے وقت کر نا ہے. یہ عمل بہت ہی آسان سا عمل ہے یہ صرف ایک تسبیح کا عمل ہے. یہ عمل ان لوگوں کےلیے ہے جو مفلس […]