جنوبی وزیرستان پاکستان کے شمال مغربی حصے کا ایک پہاڑی علاقہ ہے۔ اس کی سرحد افغانستان سے ملتی ہے اور تقریباً 6,620 مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہے۔ وزیرستان کو انتظامی مقاصد کے لیے دو ایجنسیوں (جنوبی اور شمالی) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ شمال میں دریائے توچی اور جنوب میں دریائے گومل […]