Home > Articles posted by Quraishi Jahan
FEATURE
on Mar 3, 2021

چکن پیزا اجزاء:۔ میدہ 8 اونس آئل 2 ٹی سپون خمیر 1 ٹی سپون اُبلی ہوئی مُرغی ایک کپ آئل 4 کھانے کے چمچ ٹماٹو کیچپ 4 کھانے کے چمچ پانی آدھا کپ ترکیب:۔ خمیر کو پانی میں ملائیں اور دس منٹ تک چھوڑ دیں۔ پھر اس میں میدہ ، نمک ، چینی اور دو […]

FEATURE
on Mar 2, 2021

دُنیا کے بڑے بڑے جانور سال بی سی میں دنیا میں بڑے بڑے جانور پائے جاتے تھے۔ مثلاً ڈائنوسارز اور اس کی مختلف قسمیں۔2000 دُنیا میں اب تک آنے والے جانوروں میں نیلی وہیل سب سے بڑا جانور ہے۔ وہیل مچھلی کی طوالت سر سے لے کر دُم تک 75 فٹ (23 میٹر) سے لے […]

FEATURE
on Feb 27, 2021

سوتے جاگتے پہاڑ جانور ، پرندے ، کیڑے مکوڑے سب سوتے جاگتے ہیں۔ ہم سب انسان بھی سوتے جاگتے ہیں۔ لیکن کبھی آپ نے سُنا ہے کہ پہاڑ بھی سوتے جاگتے ہیں؟ آتش فشاں پہاڑ کبھی سوتے ہیں اور کبھی جاگتے ہیں۔یہ وہ پہاڑ ہیں جو تپتی ہوئی راکھ ، بھاپ اور پگھلا ہوا گرم […]

FEATURE
on Feb 22, 2021

آؤ بازار چلیں۔ چلیئے بازاروں کی سیر کریں ۔ اور وہاں ملنے والی بہت سی چیزیں بھی دیکھیں۔ کراچی بہت بڑا شہر ہے ۔ اس لیے اس میں نئے پُرانے کئی بازار ہیں۔ مثلاً کھجور بازار، ایمپریس مارکیٹ ، بوہری بازار ، جوڑیا بازار ، مچھی اور میانی بازار وغیرہ۔ کراچی کی کھجور مارکیٹ:۔ دوکروڑ […]

FEATURE
on Feb 20, 2021

پہلا ہوائی جہاز نزہت قریشی السلام علیکم ! انسان کو ہمیشہ سے ہواؤں میں اُڑنے کا شوق رہا ہے۔ آسمانوں میں اُڑتے ہوئے پرندوں کو دیکھ کر اس کی بھی یہ خواہش تھی کہ کسی طرح وہ بھی ان پرندوں کے ساتھ اُڑے۔ اس سلسلے میں کئی کوششیں کی گئیں ۔ مگر ہر بار ناکامی […]

FEATURE
on Feb 17, 2021

ایک گھونگھے کی زندگی کی کہانی نزہت قریشی: دنیا کا پُرانا ترین سکہ کوڑی ہے۔ یہ کوڑی پھٹا ہوا گھونگھا ہے۔ اس کا استعمال دنیا میں کوئی پانچ ہزار (5000) سال قبل وادیٔ سندھ کی قدیم تہذیب میں بطور کرنسی عام تھا۔ پھوٹی کا نام اسے اس لئے دیا گیا کیونکہ اس کی ایک طرف […]

FEATURE
on Feb 16, 2021

پاکستان کے پہاڑ ، شاہراہ ریشم ، وادیاں اور دریا نزہت قریشی السلام علیکم! ہمارا ملک پاکستان قدرتی نظاروں سے مالا مال ہے۔ اس کے پہاڑ ہوں، وادیاں ہوں یا دریا سب ہی قدرت کا شاہکار ہیں۔پہاڑ:۔ ہمارے ملک کے شمالی علاقے میں تین بڑے پہاڑی سلسلے ہیں۔ ہندو کش ، قراقرم اور ہمالیہ۔ ان […]

FEATURE
on Feb 11, 2021

چودھویں کا چاند اپنی پُوری آب و تاب کے ساتھ ، ستاروں کے جُھرمٹ میں فلق پر جلوہ افروز تھا ۔ وہ اپنی سفید اور ٹھنڈی روشنی سے دُنیا کو سکون بخش رہا تھا۔ چاند کے گرد نُور کا ایک خُوبصُورت ہالہ بن گیا تھا۔ جو اس کے حُسن کو اور بھی نمایاں کر رہا […]

FEATURE
on Feb 8, 2021

زندگی کے چیلنجز اور ہم نزہت قریشی السلام علیکم ! دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ زندگی ایک نایاب اور قیمتی چیز ہے۔ جو انسان کو ایک ہی بار ملتی ہے۔ جس نے اس زندگی کی قدر نہیں کی وہ گویا اس جوہری کی طرح ہے کہ جس کے ہاتھ میں ایک قیمتی ہیرا […]

FEATURE
on Feb 6, 2021

سوچ کی سر زمین جہاں خواب اُترتے ہیں نزہت قریشی السلام علیکم! خواب دیکھنا ہر انسان کا حق ہے۔ جو کُچھ بھی ہم سوچتے ہیں ۔ وہی سوچ خواب بن کر ہماری آنکھوں میں اُترتے ہیں۔ ان ننھے معصوم بچوں کو ہی لے لیں ۔ یہ جتنے معصوم ہوتے ہیں ان کی سوچ بھی اتنی […]

FEATURE
on Feb 6, 2021

وقت- بے وفا ہے یا وفادار دوست نزہت قریشی وقت کی اہمیت کا احساس صرف ان لوگوں کوہوتا ہے اور اس وقت ہوتا ہے ۔جب وہ اس وقت کو گنوا کر پھر پچھتاتے ہیں ۔ وقت ان کے ہاتھ سے نکل جاتا ہے اور واپس نہیں آتا۔ وقت کا پہیہ چلتا رہتا ہے ۔ یہ […]

FEATURE
on Feb 5, 2021

پٹھان قوم کی روایات نزہت قریشی پختون کا لفظ سُنتے ہی ذہن میں جری ، بہادر ، نڈر، بے خوف اور غیرت مند قوم کا تصور اُبھر آتا ہے۔ پختون قوم اپنی روایات کی پاسداری کرتے ہیں۔یہ لوگ بات کے پکے اور اپنی زبان پر قائم رہنے والے ہوتے ہیں ۔اپنی اقدار اور اپنے آباؤ […]

FEATURE
on Feb 4, 2021

جب بھی میں اکیلی ہوتی ہوں نزہت قریشی جب بھی میں اکیلی ہوتی ہوں سوچتی ہی رہتی ہوں کچھ خوابوں کی باتیں کچھ چہروں کی یادیں اور جب آہٹ آتی ہے کہیں سے دیکھ کے میں چونک سی جاتی ہوں پیچھے یہ کون لپک رہا ہے میرے ارے یہ تو میرا ہی سایا ہے اور […]

FEATURE
on Feb 1, 2021

دُنیا میں حوروں کی وادی نز ہت قریشی وادی کیلاش پاکستان کی بُہت زیادہ پُر کشش اور خوبصورت وادی ہے۔ یہ وادی چترال سے تقریباً 35 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ کوہ ہندو کش کے جنوب میں ایک قبیلہ ہے جو خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں آباد ہے ۔ یہ قبیلہ کیلاش […]

FEATURE
on Jan 31, 2021

فاسٹ فُوڈ! فائدہ مند یا نُقصان دہ نزہت قُریشی فاسٹ فوڈ کے فائدے کم اور نقصانات زیادہ ہیں۔ فوائد:۔ اگر آپ سفر کر رہے ہوں تو فاسٹ فوڈ کسی نہ کسی شکل میں ، گرما گرم آپ کو مل جاتا ہے ۔ آپ خوش بھی ہوتے ہیں اور سفر میں آپ کی غذائی ضرورت بھی […]

FEATURE
on Jan 29, 2021

مُحبت مجھے اِن جوانوں سے ہے نزہت قُریشی نوجوان نسل کسی بھی قوم کا سرمایہ اور اُس کا مستقبل ہو تی ہے۔ کیونکہ اسی نسل نے آگے بڑھ کر مُلک و قوم کی باگ دوڑ سنبھالنی ہوتی ہے ۔ اگر یہ نوجوان نسل ذہنی اور جسمانی لحاظ سے کمزور ہو تو گویا مُلک و قوم […]

FEATURE
on Jan 28, 2021

آؤ پاکستان کی سیر کو جائیں نزہت قریشی آؤ دوستو! ہم آج پاکستان کی سیر کرتے ہیں جس کا گوشہ گوشہ اور کونا کونا قُدرتی خُوبصورتیوں سے سجا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی جغرافیائی اہمیت بُہت زیادہ ہے کوہ ہمالیہ کی چوٹیوں سے لیکر گڈانی اور کیماڑی کے سا حل تک اللہ […]

FEATURE
on Jan 27, 2021

پشاور کی مسجدیں اور زیارتیں نزہت قُریشی پشاور کی مسجدیں :۔ نمبر1۔ مسجد مہابت خان:۔ یہ مسجد اندر شہر میں واقع ہے اس مسجد کو مہابت خان نامی شخص نے ( جو کہ شاہ جہاں بادشاہ کا بھیجا ہوا قاصد تھا) تعمیر کروائی تھی۔ اُس شخص کا تعلق صُوبہ کابل سے تھا۔اس مسجد کا صحن […]

FEATURE
on Jan 27, 2021

مکہ مکرمہ کے اسماء گرامی نزہت قُریشی مکہ دُنیا کا مرکز ہے جب زمین بنی تو اس جگہ سے اس کی ابتداء ہوئی۔ اس لیے اس کو ” سنٹر آف دی ارتھ” بھی کہا جاتا ہے۔ مکہ کے معنی مقناطیسی قوت رکھنے والی جگہ جو لوگوں کو اپنی طرف کھینچ لے ۔ مکہ مکرمہ اور […]

FEATURE
on Jan 24, 2021

انٹر نیٹ کا استعمال- اچھا یا بُرا نزہت قُر یشی انٹر نیٹ نے پُوری دُنیا کو ایک دُوسرے کے قریب کر دیا ہے۔ ہزاروں میل کی دُوری پر بیٹھا شخص آپ کے سامنے آپ کے کمرے میں بیٹھا آپ سے باتیں کر رہا ہوتا ہے۔ ہے نا یہ کمال کی بات؟ ایک ملک سے دوسرے […]

FEATURE
on Jan 24, 2021

کائنات میں خُو بصُورت کون؟ نزہت قریشی اس کائنات کی خوبصورتی سے تو کوئی انکار نہیں ہے مگر اس کائنات میں سب سے خوبصورت کون ہے؟ یہ کہانی پڑھ کر ہی آپ کو معلوم ہو جائے گا۔ روایت ہے کہ ایک بادشاہ تھا۔ جس کی حکومت بُہت دُور تک کے علاقوں میں پھیلی ہوئی تھی۔ […]

FEATURE
on Jan 22, 2021

اللہ تعالٰی سے تجارت.. نزہت قریشی آج کل کی دُنیا حرص اور لالچ کا گہوارہ بن چُکی ہے ہر طرف پیسے کے حصول کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ لوگ جائز و ناجائز، حلال و حرام کی تمیز کیے بغیر بس پیسہ حاصل کرکے امیر بننے کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں۔لیکن کچھ لوگ ایسے بھی […]

FEATURE
on Jan 22, 2021

میرے بچپن کی کہانی نزہت قریشی جب ہم چھوٹے چھوٹے تھے تو جیسے کہ ہر بچے کو کہانی سُننے کا شوق ہوتا ہے، تو ہمیں بھی کہانی سُننے کا شوق تھا۔ اب ہر روز نئی نئی کہانیاں کہاں سے سُنائی جائیں، کوئی بھی کہانی شروع کی جاتی تو ہم پہلے سے اعلان فرماتے کہ یہ […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

جاگتی آنکھوں کے خواب نزہت قُریشی خواب ایسی چیز ہے جو کسی کے اختیار میں نہیں ۔ نہ سوتے میں اور نہ جاگتے میں ۔ کیوں کہ ہم اپنی مرضی سے خواب نہیں دیکھتے بلکہ یا تو اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں یا پھر شیطان کی طرف سے۔ 1۔ خواب کی حقیقت:۔ یوں تو […]

FEATURE
on Jan 18, 2021

پشاور کے باغات پشاور کی خوبصورتی نزہت قُریشی پشاور کے باغات:۔ پشاور کو پُھولوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ اسے پُھولوں اور خُوشبو کی وجہ سے انفرادیت اور مقبولیت حاصل ہے۔ کسی زمانے میں یہاں ہر طرف باغات تھے۔پُھولوں کی روشیں اور درختوں کی قطاریں تھیں۔ گرمی کے موسم میں مسافر ان کی ٹھنڈی […]

FEATURE
on Jan 17, 2021

بسم اللہ کے احکام و مسائل اور خواص نزہت قریشی بسم اللہ کے احکام و مسائل:۔ نمبر1۔ اکثر صحابہ اور تابعین و آئمہ مجتہدین کے مطابق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قُرآن کی ایک آیت ہے۔ لیکن بعض کا کہنا ہے کے یہ سورۃ نمل میں تو ایک آیت کا حصہ ہے لیکن کوئی مکمل آیت […]

FEATURE
on Jan 15, 2021

پشاور تاریخ کے آئینے میں نزہت قریشی فصیل پشاور اور اس کے دروازے (1700 سے تا حال ) نمبر1۔ کابلی دروازہ:۔ جیسے کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ دروازہ جس سڑک پر بنایا گیا ہے وہ کابل کی طرف جاتی ہے۔ اور جو مسافر کابل سے آتے تھے وہ اس راستے سے قصہ […]

FEATURE
on Jan 13, 2021

حجر اسود پانی میں ڈوبتا نہیں نزہت قریشی جب حضرت آدمؑ کو جنت سے نکل جانے کا حُکم ہوا اور اُن کو اس دُنیا میں اُتارا گیا تو حضرت آدمؑ نے اللہ کے حُکم سے ایک عبادت گاہ تعمیر کی جو کہ ایک چوکور عمارت تھی۔ یہ عمارت خانہ کعبہ کی عمارت ہے۔ خانہ کعبہ […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

پشاور تاریخ کے آئینے میں نزہت قُریشی پشاور ایک قدیم اور تاریخی شہر ہے جو کہ سطح سمندر سے تقریبًا ایک ہزار فُٹ کی بُلندی پر واقع ہے ۔ پشاور ایک وادی ہے جو خوبصورت پہاڑوں کے درمیان واقع ہے ۔ پشاور اپنی تاریخ اور خوبصورتی ہی کی وجہ سے شہرت کا مرکز رہا ہے۔ […]

FEATURE
on Jan 10, 2021

موسم سرما کےپھل اور اُن کے خواص نزہت قریشی موسم سرما یوں تو سردی اور سُستی کا موسم تصور کیا جاتا ہے مگر اس کے پھلوں کا انتظار سارا سال ہی کیا جاتا ہے۔ کچھ پھلوں کے نام اور اُن کے خواص درج ذیل ہیں 1۔ سیب:۔ سیب بچوں اور بڑوں سب کا پسندیدہ پھل […]