Home > Articles posted by عادل فاروق
FEATURE
on Jan 7, 2021

قدرتی نظاروں سے مزین شہر اسلام آباد میں آۓ ہوۓ مجھے ابھی کچھ ہی دن ہوۓ تھے‫‫‫ ‫- آج شام آفس سے فارغ ہوکر پیدل اپنی جاۓ رہائش کی طرف چل دیا- رہائش گاہ کے قریب ہی ایک بہترین فلیٹ کے باہر ایک بوڑھی اماں بیٹھی دکھائی دی- اس کے چہرے پہ اداسی صاف دکھائی […]

FEATURE
on Jan 4, 2021

آج صبح اخبار کے اوراق پلٹ رہا تھا کہ اچانک میری نظر ایک سُرخی پر پڑی جس میں ایک حکومتی اعلیٰ عہدیدار کا بیان شائع کیا گیا تھا جو کہ پاکستانی قوم کا حوصلہ بڑھا رہے تھے اور ان کا کہنا تھاکہ مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں اپنے خدا کی رحمت سے مایوس نہیں […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

معاشرہ کی تہذیب و تمدّن کا معیار اس کی اخلاقیات پر منحصر ہوتا ہے۔ جس قدر کسی معاشرے کی اخلاقیات بہتر ہوں گی اتنی ہی اس معاشرے کی تہذیب اعلی و ارفع ہوگی۔ جس معاشرہ کی اخلاقیات پستی کا شکار ہوں گی اس معاشرے کی تہذیب کا نام تک زندہ نہیں رہتا۔ اخلاقیات سے عاری […]

FEATURE
on Jan 2, 2021

ابنِ آدم کو خود کی تخلیق کردہ چیزوں میں سب سے زیادہ محبوب اپنی زبان اور ا س سے منسلک تہذیب ہوتی ہے۔یہی انسان کی میراث اور سرمایہ ہوتی ہے۔ علوم و فنون میں عبور حاصل کرنےاور باہمی کا بنیادی ذریعہ زبان ہی ہے۔غور کیا جائے تو دنیا کی ہر ترقی یافتہ قوم کو اپنی […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

جہاں اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان پر بے شمار احسانات کیے وہیں پروردگارِ عالم کا بہت بڑا احسان یہ بھی ہے کہ اس نے انسان کو علم سے سرفراز کیا،۔انسان کو قلم کے ذریعے بہت سارے علوم و فنون کی تعلیم دی اور سب سے بڑھ کر یہ کہ سب سے افضل ترین کتاب […]

FEATURE
on Dec 30, 2020

اگر تاریخ کے اوراق کی روح گردانی کی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ میرے نبی کے اوصاف و کمالات کے گُن صرف مسلمان ہی نہیں گاتے بلکہ اغیار بھی میرے حضور سرورِ کائنات حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نقشِ قدم کو کامیابی کی دلیل ماننے پر مجبور ہیں- مؤرخین چاہے […]