Home > Articles posted by Zahid Rehman
FEATURE
on Jan 27, 2021

لالچ اور پیسے کی ہوس انسان سے ایسے ایسے کام کرواتی ہے کہ انسانی عقل حیران رہ جاتی ہے۔ پاکستانی لڑکیوں میں ہزاروں عیب نکالنے والے لڑکے یورپی ممالک کی شہریت حاصل کرنے کے لیے ساٹھ یا پینسٹھ سالہ گوریوں کو بخوشی قبول کر لیتے ہیں۔پاکستان میں لاکھوں لڑکیاں کنواری بوڑھی ہو چکی ہیں مگر […]

FEATURE
on Jan 26, 2021

جب سے پاکستان میں ترک ڈرامہ ارتغرل غازی نشر ہوا اور پاکستانی عوام نے اسے بھرپور پسند کیا ہے تو کچھ مغرب و بھارت نواز خودغرض پاکستانی فنکار اپنے بھرپور بغض کامظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان میں زیادہ نمایاں تو یاسر حسین اور ہدایت کار سید نور تھے جن کو ارتغرل غازی سے چڑ تھی […]

FEATURE
on Jan 25, 2021

چند ہفتے قبل جب اسلام آباد میں بائیسویں گریڈ کے ایک سرکاری افسر خرم ہمایوں نے خود کشی کی تھی تو راقم طراز نے یہ نتیجہ نکالا کہ اصل کامیابی انسان کا اطمینان ہے جو کہ ایک طرف دیہاڑی دار مزدور کو بھی حاصل ہو سکتا ہے تو دوسری طرف، تین بار وزیراعظم رہنےاور پوری […]

FEATURE
on Jan 21, 2021

اب تک ہم پاکستانی اینٹیلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی کی زبردست کارکردگی صرف عسکری میدان میں ہی دیکھتے آئے ہیں مگر آج میں اس تحریر میں ان جانبازوں کے ایسے کارنامے کا ذکر کرونگا جو انہوں نے پاکستان کے لیے معاشی میدان میں سرانجام دیا۔ وطن کے بیٹوں نے اپنی مہارت سے پاکستان کو 1.2 […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

اس وقت پاکستان میں زرد صحافت اپنے عروج پر ہے۔ ریٹنگ اور پیسے کے چکر میں پاکستانی میڈیا چاہے وہ الیکٹرانک میڈیا ہو، پرنٹ میڈیا ہو یا ڈیجیٹل سب ہی ریٹنگ کے لیے بھاگتے نظر آتے ہیں۔ سنسنی پھیلا کر عوام کی توجہ حاصل کرنا ایک معمول بن چکا ہے۔ پاکستان میں میڈیا اسکینڈلز کی […]

FEATURE
on Jan 17, 2021

انگریز کی سو سالہ بدترین غلامی کے بعد جب اللّٰہ تعالیٰ نے مسلمانانِ برصغیر کو ریاستِ پاکستان کی نعمت عطا کی تو ساتھ ہی اس کے بہت سے دشمن بھی پیدا ہو گئے۔ پاکستان کسی فوجی مہم کے ذریعے تو وجود میں نہیں آیا نہ ہی اس کے لوگوں نے اس سرزمینِ پاک کے مکینوں […]

FEATURE
on Jan 15, 2021

ہمارے معاشرے میں عموماً،ملزم جرم ثابت نہ ہونےپرمجرم ہی ہوتا ہےاور بالخصوص اگر ملزم مرد ہو اور الزام لگانے والا فریق عورت ہو تو جب تک مرد قصوروار ثابت نہ ہو جائے عورت ہمیشہ درست ہی سمجھی جاتی ہے۔ یہی سب سے بڑامخمصہ ہے جس کو اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں چونکہ عورتوں […]

FEATURE
on Jan 14, 2021

جب سے دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات ہوئے ہیں، پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج ہیں۔ کبھی کہتیں کہ عمران خان نے انتخابات چوری کیے تو کبھی الزام لگاتے کہ فوج نے عمران خان کو سلیکٹ کیا ہے۔ اپوزیشن نے اپنے اس احتجاج کو پراثر بنانے کے لیے پی ڈی ایم بنائی جسکی سربراہی مولانا […]

FEATURE
on Jan 14, 2021

وقت کتنی جلدی بدل جاتا ہے اس کا اندازہ اگر کسی نے لگانا ہے تو سپر پاور امریکہ کے صدر ٹرمپ کی بے بسی سے لگائے۔ وہ صدر ٹرمپ جو اپنی صدارت کے عروج پر مسلمانوں کو انتہا پسند اور دہشتگرد کہہ کر مخاطب کرتا تھا ۔آج وہ اس حال میں پہنچ چکا ہے کہ […]

FEATURE
on Jan 12, 2021

Iکہتے ہیں محبت اور جنگ میں سب جائز ہے ۔ اینٹیلیجنس وار فئیر میں تو ویسے بھی کوئی اصول یا قائدہ نہیں ہوتا اور اگر کچھ ایسا ہوتا بھی ہے تو بھارت خود ان تمام قوانین اور اصولوں کو کلبھوشن یادیو جیسے کارندوں کے ذریعے روند چکا ہے۔ جیسے حق و باطل کی لڑائی ازل […]

FEATURE
on Jan 12, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے فرد ، کاروبار ، اور حکومتی اداروں میں فوری طور پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کے قابل بنانے کے لئے پاکستان کا پہلا فوری ادائیگی کا نظام – راست شروع کیا۔ جدید ترین ادائیگی کا یہ نظام چھوٹی مالیت کی خوردہ ادائیگیوں کو حقیقی وقت میں حل کرنے کے لئے استعمال کیا […]