جناح ہاؤس اور دیگر املاک پر حملہ آوروں کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے انعام کا اعلان محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس اور دیگر سرکاری نجی املاک اور ٹرانسپورٹ کو آگ لگانے، نقصان پہنچانے اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے 500,000 روپے انعام […]