Skip to content

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر ردعمل

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر ردعمل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکر گزار ہوں۔

اس حوالے سے عمران خان نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ بیرون ملک جانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری باہر جائیدادیں ہیں، کوئی کاروبار ہے نہ بینک اکاؤنٹ۔

عمران خان نے مزید لکھا کہ اگر موقع ملا تو چھٹی ملک کے شمالی علاقوں میں گزاروں گا جو میری پسندیدہ جگہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *