نئیکیا سٹانک کی قیمت کا انتظار آخرکار ختم ہو گیا ہے، کیونکہ کیا لک موٹرز (کے ایل ایم) نے ماڈل کی قیمت کا انکشاف کر دیا ہے۔کیا سٹانک کے ای ایکس اور ای ایکس+ ماڈلز کی قیمت 3,660,000روپے اور3,880,000روپے بالترتیب ہے۔ اطلاعات کے مطابق بکنگ پیر سے شروع ہو جائے گی اور بکنگ کے ایک […]