Kia Stonic Launched at Price Range of Rs. 3.66 Million, Booking Starts on Monday

In بریکنگ نیوز
November 07, 2021
Kia Stonic Launched at Price Range of Rs. 3.66 Million, Booking Starts on Monday

نئیکیا سٹانک کی قیمت کا انتظار آخرکار ختم ہو گیا ہے، کیونکہ کیا لک موٹرز (کے ایل ایم) نے ماڈل کی قیمت کا انکشاف کر دیا ہے۔کیا سٹانک کے ای ایکس اور ای ایکس+ ماڈلز کی قیمت 3,660,000روپے اور3,880,000روپے بالترتیب ہے۔

اطلاعات کے مطابق بکنگ پیر سے شروع ہو جائے گی اور بکنگ کے ایک ماہ بعد گاڑیوں کی ترسیل شروع ہو جائے گی۔

Kia Stonic Launched at Price Range of Rs. 3.66 Million, Booking Starts on Monday

The delay for the new Stonic’s price has eventually come to an end, as Kia Luck Motors (KLM) has revealed the model’s price.

Stonic’s EX and EX models are priced at Rs.3,660,000 andRs.3,880,000, independently in line with request prospects. According to reports, bookings will begin on Monday, and vehicle delivery will begin a month after the booking.

/ Published posts: 3255

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram