Home > Articles posted by Muhammad Usman
FEATURE
on Jan 31, 2021

دو مسافر فرشتے بصورت انسان رات گزارنے ایک امیر کے گھر میں قیام پذیر ہوئے ۔اہل خانہ مغرور قسم کے لوگ تھے ۔انہوں نے فرشتوں کو اپنے مہمان خانے میں رات گزارنے کی اجازت نہ دی۔اس کی بجائے ایک پرانے سرد تہہ خانے میں رہنے کو جگہ دی ۔جب وہ سنگین فرش پر بستر لگا […]

FEATURE
on Jan 24, 2021

ایک دفعہ کا ذکر ہے کے ایک گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا۔لڑکا بہت ذہین اور عقلمند تھا ۔وہ ہر وقت کسی نہ کسی سوچ میں گم رہتا تھا ،لوگ اسے دیوانہ سمجھتے تھے ۔مگر وہ ایک بہت بڑے سوال کی تلاش میں تھا ۔وہ جاننا چاہتا تھا کہ زندگی کا آخر مقصد کیا ہے […]

FEATURE
on Jan 22, 2021

میں بوڑھے ہیڈماسٹر کی باتیں کبھی بھلا نہیں پاؤں گا ۔عام طور پر 15 سال کی عمر میں آپ کو اپنے اساتذہ کی باتیں یاد نہیں رہتی ،لیکن یہ کہانی ایک ایسا سبق ہے ،جسے میں کبھی بھول نہیں پایا ۔میں جہاں بھی گیا ،یہ کہانی میرے ساتھ رہی۔وہ سوموار کا ایک عام سا دن […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

علامت نمبر 3: بہت سارے لوگوں میں دیکھا گیا ہے کہ وہ جن عادات کی وجہ سے ہر بار ناکام ہوتے ہیں،اور جن عادات کی وجہ سے ان کی زندگی میں بدسکونی چل رہی ہوتی ہے لاکھ سمجھانے کے باوجود بھی وہ اپنی پرانی اور خراب عادات کو ترک نہیں کرتے ۔ہمیں چاہیے کہ ہم […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

ہم میں سے اکثر لوگ کئی سالوں سے نفسیاتی طور پر غیر صحت مند زندگی گزار رہے ہوتے ہیں ۔کیونکہ وہ نہیں جانتے کہ تسلی بخش زندگی کیا ہوتی ہے ۔اگر وہ کسی کو ہنستا دیکھ لیں تو ان کے دل میں احساس محرومی پیدا ہوتی ہے ،اور وہ یہ سوچ لیتے ہیں کہ ان […]

FEATURE
on Jan 17, 2021

ہمارے اردگرد بہت سارے لوگ ہوتے ہیں جو اپنے مسائل اور ناکامی کا ہر وقت رونا روتے رہتے ہیں ۔ان میں مال میں تنگی اور وقت کا کم ہونا سر فہرست ہیں۔ میاں بیوی ہر وقت باہمی تعلقات کے حوالے سے پریشان ہوتے ہیں کبھی وہ مالی تنگی کی شکایت کرتے ہیں تو کبھی بچوں […]

FEATURE
on Jan 16, 2021

آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ اپنا ہر دن کیسے گزاریں اور منفی سوچوں کو چھوڑ کر مثبت کیسے سوچیں: 1۔آج آپ جلدی اٹھ گئے اور پھر یہ سوچیں کہ آج کا دن مجھے کیسے گزارنا ہے ۔ 2۔کیا میں آج اس بات کی شکایت کروں کہ آج موسم ابر آلود ہے اور […]

FEATURE
on Jan 15, 2021

آج ہم آپ کو کامیابی کے کچھ راز بتائیں گے آخر میں کچھ اہم باتیں ہوں گی۔ہمارے سامنے ایسے کئی کامیاب لوگ بھرے پڑے ہیں جنہوں نے دنیا کی تاریخ بدل دی ۔اگر آپ دنیا کے کامیاب ترین لوگوں سے پوچھیں کہ ان کی کامیابی کا راز کیا ہے تو وہ بتائیں گے کہ ان […]

FEATURE
on Jan 14, 2021

مثبت سوچ رکھنے والا شخص ہمیشہ صحت مند کامیاب اور باصلاحیت ہوتا ہے ۔مثبت سوچ کی وجہ سے ہمارے ہر معاملات صحیح طریقے سے ہوتے ہیں ۔زندگی پر رونق ہو جاتی ہے انسان کی خوشی اور اطمینان میں بھی صاف ہوتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہماری مثبت سوچ سے نتائج ملیں تو کچھ […]

FEATURE
on Jan 13, 2021

کبھی کبھار ہم سب کسی اور کے معاملات میں ملوث ہو جاتے ہیں۔لوگوں کے بہت سارے مسئلے مسائل ہوتے ہیں ۔اور ہم کبھی کبھار دوسروں کے مسئلے میں بے جا کودنے کی وجہ سے اپنے سر مصیبت لے لیتے ہیں ۔ان میں ہمیں اس پہچان کے قابل ہونا چاہئے کہ ہم کب کسی کو تعاون […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

جب سے زمین پر نسل انسانی کا آغاز ہوا ہے ،میرے جیسا زہںن، میرے جیسا دل، آنکھیں، کان، ہاتھ، بال اور میرے جیسا چہرہ کسی کا نہیں بنایا گیا۔اس سے پہلے میرے جیسا کوئی نہیں آیا آج ہے نہ ہی آنے والے دنوں میں آئے گا ۔میری طرح کوئی چل نہیں سکتا نہ بات کرسکتا […]

FEATURE
on Jan 10, 2021

ہم روزمرہ کی زندگی میں بہت سی باتوں کی شکایت کرتے ہیں اور ان پر پریشانی محسوس کرتے ہیں لیکن اس بات پر توجہ نہیں دیتے کہ ہر منفی بات میں مثبت پہلو ہوتا ہے اگر انسان اپنا دل صاف کرلے اور جو باتیں میں نے نیچے بیان کی ہیں ان پر عمل کرکے زندگی […]

FEATURE
on Jan 10, 2021

درج ذیل کچھ ایسے نکات بیان کیے ہیں جن پر عمل کرکے آپ دنیا میں محبوب ترین انسان بن سکتے ہیں 1۔کسی پر نکتہ چینی کسی کی مذمت نہ ہی کسی کی شکایت کریں،کسی کی بے وجہ شکایت یا کسی کی بے وجہ مذمت آپ کو اس شخص سے الگ کر سکتی ہے 2۔کسی کی […]