Skip to content

فروٹ یوگرٹ

فروٹ یو گرٹ۔
اجزا ۔
دہی 1کلو
پائن ایپل کیوبز 1 ڈبہ
تازہ کریم ایک پیکٹ
پائن ایپل جیلی پاؤڈر 1پیکٹ
کنڈ ینسڈ ملک 1ڈبہ
جیلاٹن پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
تر کیب۔
جیلاٹن پاؤڈر ٹھنڈا لے کر گھول
لیں ۔
ایک پین میں پانی گرم کریں جب باپ بننے لگے تو جیلاٹن پاؤڈر کا برتن اس کے اوپر رکھ کر پکائیں اب ایک پیالے میں
دہی کنڈینسڈ ملک جیلی پاؤڈر ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں ۔
پھر کریم اور پائن ایپل کیوبز ملالیں ۔
گلی ہوئی جیلا ٹن ملا کر دوبارہ ہلکا سا پھینٹ لیں
اور جمانے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
میٹھا میٹھا ٹھنڈا ٹھنڈا اتنا ہی مزے دار ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *