فقیرسےامیربننےکاعمل
اگر بہت ذیادہ پریشان ہیں حالات خراب ہیں بیماری ہے قرض کی پریشانی ہے نوکری کی وجہ سے پریشان ہیں تویہ عمل آپ کے لیے ہے-عمل یہ ہے
رٙبِ انی لماانزلت الی من خیر فقیر (القصص
اس وظیفہ دھیان اور توجہ سے اور کثرت سے کرناہے -اس عمل کو کرنے سے آپ دیکھیں گے آپ کے سارے مسائل حل ہونا شروع ہو جائیں گے-کوئی بھی عمل کرنے کے لیے پانچ وقت کا نمازی ہونا لازمی ہے-اول وآخر درود شریف لازمی پڑھیں