دوستو آج میں آپ کو جس بارے میں بتاؤں گا وہ آپ کو پریشان کر دے گی اور وہ بات ہے واٹس اپ کی نئ پالیسی اس پالیسی میں کہ رہےہیں کہ اپنے تمام ڈیٹیلز مکمل طور پر واٹس اپ کمپنی کو دینا پڑے گا جو کہ فیس بک میں شیئر کی جائے گی ان ڈیٹیل میں آپ کو آپ کا فون نمبر؛ آپ کا نام؛ آپ کی پروفائل پک ؛ اس کے علاوہ فون ماڈل ؛موبائل کی دوسری انفارمیشن؛ بیٹری؛ اسٹیٹس اور سگنل کیسے آ رہا ہے وغیرہ دینا ہوگا
فیس بک کمپنی واٹس اپ کو سات سال پہلے خریدا ان کا کہنا ہے کہ واٹس اپ لوگوں نے بہت فری میں چلا لیا اب یا تو مکمل معلومات دیں تو پھر ان کا کام جاری رہے گا لیکن ان کی تمام کی تمام چیزیں فیس بک میں بھی دکھائیں گے کہ وہ کب آن لائن تھے اور کتنے گھنٹے نے واٹس اپ چلایا
انہوں نے تمام لوگوں کو ان پالیسیوں میں عمل کرنے کے لئے 8 فروری تک کا مہلت دیا اگرچہ کوئی ان پالیسیوں پر عمل نہیں کرتا ہے تو آٹھ فروری کے بعد اس کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا اور ان کا کہنا ہے فیس بک میں سات سال پہلے واٹس ایپ کو 19 ارب ڈالر میں خریدا اب وہی چلے گا جو وہ چاہیں گے ان پالیسیوں میں عمل کرناپاکستان کے تمام آٹھ کروڑ یوزرز کو کرنا پڑے گا ورنہ تو ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا
یہ والی پالیسی صرف پاکستان کے لوگوں کے لیے ہیں یورپ کے 27 ملکوں میں اس کا کوئی عمل نہیں ہوگا اور واٹس اپ ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے گا اور وہ اس پالیسی سے کوئی فکر مند نہیں ہے اور یورپین ممالک بے فکری سے واٹس اپ چلا سکیں گی اور ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ بھی نہیں ہوگا