Home > Articles posted by Dr. Muzammil Irshad
FEATURE
on Jan 5, 2021

وٹامن ڈی کی عالمی صورتحال کیا ہے؟ وٹامن ڈی (Vitamin D) کی کمی ایک عالمی وباء (Pandemic) ہے۔ دنیا کی پچاس فیصد آبادی میں وٹامن ڈی کی مقدار ناکافی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق تقریبا” پوری دنیا میں ایک بلین (ایک ارب) لوگ وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں۔ پاکستانی آبادی میں وٹامن ڈی […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

میں انٹر نیٹ سے پیسے کیسے کماتا ہوں؟ آج سے کوئی گیارہ سال پہلے کی بات ہے جب مجھے کہیں سے پتہ چلا کہ انٹرنیٹ سے بھی پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔ ان دنوں میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں ایم بی بی ایس کے تیسرے سال کا طالبعلم تھا۔ یہ اس دور کی بات […]

FEATURE
on Dec 28, 2020

کرونا وبا کے ان دنوں میں تقریبا ہر شخص ماسک کا استعمال کر رہا ہے جو کہ اچھی بات ہے۔ بری بات یہ ہے کہ ان میں سے اکثر لوگ ماسک استعمال کرنے کے بعد اسے صحیح طریقے سے ٹھکانے نہیں لگاتے یا تلف نہیں کرتے اور جراثیم کے پھیلاو کا موجب بنتے ہیں۔ ہسپتال […]

FEATURE
on Dec 27, 2020

ہچکی کیا ہے؟ ہچکی، اچانک، غیر ارادی، غیر یکساں، پردہ شکم (ڈایافرام Diaphragm) اور پسلیوں کے بیچ موجود پٹھوں کے باربار سکڑنے اور نرخرے (لیرنکس Larynx) کے بند ہونے سے پیدا ہوتی ہے۔ ہوا کے بے ربط اور اچانک پھیپھڑوں میں داخل ہونے سے “ہک” (Hic) کی آواز پیدا ہوتی ہے۔ عام طور پہ ہچکی […]

FEATURE
on Dec 27, 2020

ذیابیطس یا شوگرتیزی سے بڑھتا ہوا ایک دائمی مرض ہے جو کہ بہت سے صحت کے مسائل اور پیچیدگیوں کا باعث بنتا ہے۔ پورے دنیا میں ایک اندازے کے مطابق قریباً 5 کروڑ افراد اس بیماری کا شکار ہیں اور آنے والے وقت میں اس تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔ ایک سروے کے مطابق پاکستانی […]

FEATURE
on Dec 26, 2020

گردے میں پتھری کا ہونا ایک عام بیماری ہے جس کی علامات پیٹ یا پہلو میں ناقابل برداشت درد ہونا، پیشاب میں ریشہ یا پیپ (pus) آنا اور گردے کے فعل کا فیل ہو جانا ہیں۔ اس لئے گردے میں پتھری اور اس کے سدباب کے بارے میں جاننا لازم ہے۔ پتھری کیا ہے؟ گردے […]

FEATURE
on Dec 26, 2020

ہیپاٹائیٹس “جگر کی سوزش” کا نام ہے۔ یہ وائرسز، ڈرگز کے مضر اثرات اور دیگر بیماریوں کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ وائرسز میں عموما ہیپاٹائیٹس وائرس اے، بی، سی، ڈی اور ای ہیپاٹائیٹس کرتے ہیں۔ ڈرگز میں اینٹی بائیوٹکس، درد کی دوائیوں اور ٹی بی کی دوائیوں کے علاوہ دیگر دوائیاں ہیپاٹائیٹس کر سکتی […]