پاکستان اپنا پہلا ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف صرف تین گھنٹے بعد کھلینے جا رہا ہے
میرے اندازے کے مطابق مندرجہ ذیل کھلاڑی پہلا ٹیسٹ کھیلنے جا رہی ہیں جن میں عابد علی، محمد رضوان، اظہرعلی، فواد عالم، حارث سہیل، محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی، یا سر شاہ، فہیم اشرف، عمران بٹ اور نسیم شاہ شامل ہے۔ اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم […]