Skip to content

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لئے مقامی کرکٹرز کی کیٹیگریز کا اعلان

پلاٹینم کیٹیگری
بابرا عظم ، عماد وسیم ، محمد عامر، کامران اکمل، وہاب ریاض ، شعیب ملک ، شاداب خان،شاہد خان آفریدی، سہیل تنویر ، سرفراز احمد، فخر زمان، محمد حفیظ ، اور شاہین شاہ آفرید ی کے نام شامل ہیں

ڈائمنڈ کیٹیگری
ڈائمنڈ کیٹیگری میں فہیم اشرف ، حسن ، شان مسعود ، محمد حسنین اور حارث شامل ہیں

کیٹیگری رینیو کے عمل اور پک آرڈر کو حتمی شکل دئیے جانے کے بعد اب ٹرانسفر اور باقاعدہ رہنے کی راہ باضابطہ طور پر کھل گی ہے۔کیٹیگر ی تجدید کے لیے تمام فرنچائزز کے نمائندگان کا ووٹ ہر کھلاڑی کے لیے ضروری تھا۔مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کو حتمی شکل دینے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی ، ڈومیسٹک کرکٹ کی پر فارمنس اور ٹی 20 میں برانڈ ویلیو کو اہمیت دی گی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *