ہنگامی حالات میں بھی ٹوکیو گیمز منعقد ہوں گی، عالمی اولمپکس کمیٹی
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے نائب صدر نے بتایا کہ شہر میں کورونا کی وجہ سے کسی ایمرجنسی کی صورت میں ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے نائب صدر ، جان کوٹس نے جمعہ کے روز کہا کہ جاپانی ایتھلیٹوں اور شہریوں … Read more