میرے اندازے کے مطابق مندرجہ ذیل کھلاڑی پہلا ٹیسٹ کھیلنے جا رہی ہیں جن میں عابد علی، محمد رضوان، اظہرعلی، فواد عالم، حارث سہیل، محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی، یا سر شاہ، فہیم اشرف، عمران بٹ اور نسیم شاہ شامل ہے۔
اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنے کھیل کے میدانوں میں میں پاکستان سے نہ صرف بہتر ہے بلکہ کہ اس کو اپنے تمام سنیر کھلاڑیوں کا ساتھ بھی حاصل ہے ۔ دوسری طرف اگر پاکستان کی ٹیم پر نظر دوڑائی جائے تو بابر اعظم کی کمی واضح طور پر نظر آتی ہے۔
پہلے ٹیسٹ میچ کا زیادہ انحصار پاکستان کی بیٹنگ لائن پر ہوگا گا اگر سینئر کھلاڑیوں نے سنبھل کر کھیلا اور وکٹ پر قیام کیا تو پاکستان اچھا سکور کر سکتا ہے۔ اورہم دونوں ٹیموں سے بہترین مقابلے کی کی توقع بھی کی جاسکتی ہے۔ اس وقت پاکستان کے نئے کپتان محمد رضوان جو کی آخری میچ میں اپنی شاندارکارکردگی سے پاکستان کے لیے فتح حاصل کر چکے ہے۔ ظاہر ہے ان کا اعتمادپہلے میچ کے بعد پاکستان کی ٹیم کے لیے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ اور وہ نئے کھلاڑیوں کو ساتھ لے کر کر نیوز ی لینڈ ٹیم کے لیے مشکلات پیدا کرسکتے ہیں۔
پاکستان کے فاسٹ بولرز جس میں سب سے زیادہ انحصار شاہین شاہ آفریدی پر ہوگا۔ ان کو کو نیوزی لینڈ کے سازگار ماحول سے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مڈل اور آف سٹمپ پر بولنگ کرنا ہوگی۔ یاسر شاہ پاکستان کے مایہ ناز لیگ سپن بولنگ سے سے نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کو کو تنگ کر سکتے ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان اچھا کھیلے گا اور جو ماضی کے ریکارڈ کو بہتر کرنے کے لئے لیے کوشاں نظر آئے گا اور یہ بھی دیکھنا ہوگا کیا محمد رضوان اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ متحد نظر آتے ہیں۔ اور ان میں جوش و خروش پیدا کرنے میں کامیاب ہوتے ہے تو پاکستان خوش قسمت کہلا ئے گا۔
میں اور آپ پاکستان کے لیے دعا گو ہوں ہو کہ پاکستان محمد رضوان کی قیادت میں میں اچھی کارکردگی کا کا مظاہرہ کرے گا