بریکنگ نیوز آف لاسٹ ڈے پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ رزلٹ

In کھیل
December 27, 2020

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو کیا حال ہے میں آپ کے سامنے آج یہ سپورٹس کی نیوز لے کر آیا ہوں جو کل 26 تاریخ بروز ہفتہ چکوال میں پلاسٹک والی بال کا ایک بہت اچھا میچ ہوا ضلع سرگودھا کی ٹیم شاہین کلب سرگودھا کا مقابلہ بکھر کلب سے تھا جس میں بکھر اور سرگودھا کے نامور کھلاڑیوں نے حصہ لیا میچ میں بھکر کی ٹیم جو اس وقت کی ٹاپ کی ٹیم ھے اس کو سرگودھا کے کھلاڑیوں نے بہت ہی زبردست مار دی ھے سرگودھا کی طرف سے بیسٹ گیم کی ہے سلیم چھینہ وقار جاڑا بلال دھولکہ نے عمدہ آؤٹ کلاس گیم کی ھے اور بکھر کی طرف سے نمایاں کھلاڑی تھی وسیم شیخ ملکی بلوچ آصف دریا فرخ بلوچ بلوچ جو کہ سرگودھا کے شاہینوں نے 29 پوائنٹ کیے ہیں اور بکھر کلب کے سٹاروں نے 17 پوائنٹ کیے تھے سرگودھا نے یہ میدان مار لیا ضلع سرگودھا کے تمام چاھنے والوں کو اور پلاسٹک

والی بال کھیلنے والے کو مبارک باد پیش کرتے ہیں منجانب NA Nasir سٹوری نیوز 92