Home > Articles posted by عاصم محمود الیاس
FEATURE

کسی قوم کا سردار اس کا خادم ہوتا ہے. اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے. یہ ہمیں زندگی کے ہر پہلو میں رہنمائی کرتا ہے. اسلام ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ایک سرکاری ملازم یا اہلکار کے کیا کیا فرائض ہیں اور ان کی کیسے انجام دہی کرنی ہے. قرآن اور حدیث میں ایک سرکاری […]

FEATURE

ایسی غذا جس میں مناسب  مقدار میں نیوٹرینٹس اور طاقت موجود ہو جو جاندار استعمال کر سکتے ہیں. متوازن غذا ایسی غذا کو کہتے ہیں جن میں مناسب مقدار میں تمام غذائی اجزاء جیسے پروٹین، وٹامن، فیٹس، کاربو ہائیڈریٹ وغیرہ شامل ہوں۔ جن کا مقصد جسم کی بہتر نشوونما کرنا اور بہتر کارکردگی کرنا ہے۔متوازن […]

FEATURE

آج کل کے دور جدید میں، جہاں ڈیجیٹل چیزوں کی ویلیو انسانی زندگی سے بھی زیادہ بڑھ گئی ہے اور جس قسم کی خرافات اور فضولیات کو ہم اور ہمارے بچے بہت ہی شوق سے پڑھنے اور دیکھنے لگ گئے ہیں اللہ ہی ہمارے حال پہ رحم کرے. خیر میں بات کو گھمانے کی بجائے […]

FEATURE

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آخر ہم جا کس راستے پر رہے ہیں. آخر ہمارے گھروں میں کسی کو بھی سکون کیوں میسر نہیں ہے. ایسا نہیں ہے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے یا روزے نہیں رکھتے یا اللہ کی عبادت سے، اس کی رحمت سے غافل ہیں. نہیں ایسا بالکل نہیں ہے. لیکن پھر […]

FEATURE

“مجھے ہاتھ مت لگائیں۔ کتنی بار کہوں آپ سے کہ مت تنگ کیا کریں پھر بھی سمجھ نہیں آتی”۔ صائمہ جو اپنے شوہر پر بجلی بن کے برس رہی تھی صرف اس لیے کہ عثمان نے اس کا ہاتھ پکڑنا چاہا تھا لیکن صائمہ کو یہ بات گورا نہ گزری اور وہ چیخنے لگی۔” کیا […]

FEATURE

سموگ ایک اور خطرہ۔۔۔ آج ہمارے ملک کا ایک بڑا مسئلہ سموگ بھی بنتا جا رہا ہے۔ سموگ، ہوائی آلودگی کی ایک قسم ایسی ہے جو کہ سلفر ڈائی آکسائیڈ ،نائٹروجن آکسائیڈ، اوزون ، دھواں اور گردوغبار سے مل کر وجود میں آتی ہے ۔ سموگ کا لفظ سموک اور فوگ سے مل کر بنا […]

FEATURE

پاکستان امیر ترین ملک ہے جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن پاکستان ایک بڑا معدنیات کا ذخیرہ اپنے اندر سموئے ہوئے ہے ۔ پاکستان میں دنیا کے بڑے بڑے پہاڑ ،گلیشیر ، پانی کے ذرائع ، جنگلات اور قدرتی وسائل جیسا کہ کوئلہ ، نمک، کرومائیٹ، چپسم وغیرہ موجود […]

FEATURE

آن لائن ارننگ کے انتہائی آسان طریقے ۔۔۔اب آپ بھی پیسے کمائیں آج کل کے دور میں پیسہ کمانا انتہائی ضروری ہو چکا ہے۔ کیونکہ پیسے کے بغیر انسان کی مالی حیثیت  کچھ نہیں رہتی .  پیسے کی بدولت انسان کی مالی حیثیت کے ساتھ ساتھ اس کے اسٹیٹس اور مقام کا اندازہ لگایا جاتا […]

FEATURE

بچے اور ان کے مسائل ہر بچے کا جنم ایک مخصوص ماحول میں ہوتا ہے اس ماحول کے کچھ مثبت پہلو  بھی ہیں اور کچھ منفی اثرات بھی۔  بچہ اس ماحول کے اثرات میں نشو ونما پاتے ہوئے کئی ایک مشکلات سے دوچار ہوتا ہے۔  اگر والدین بزرگ اور اساتذہ بچے کی ان مشکلات کو […]

FEATURE

خواتین کے لیے تعلیم مرد، عورت زندگی کی دوڑ میں برابر کے شریک ہیں. دونوں کے لیے تعلیم بہت ضروری ہے. عورتوں کے لیے تعلیم اس لیے بھی ضروری ہے کیونکہ وہ تربیت اور پرورش کا پہلا گہوارہ ہے. آج کل کے دور میں تعلیم یافتہ عورت ہی بچوں کی اچھی پرورش اور تربیت کر […]