کافی کے فائدے اور نقصانات۔
کافی کے فوائد۔
نمبر1۔ کافی کے استعمال سے آپکی یاداشت میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ اپکے دماغ کو چوکس/ ہوشیار بناتی ہے۔نمبر2۔ کافی اپکے عصبی نظام کے لیے بہت اچھی ہے۔ جو شخص کافی کا استعمال کرتا ہے اسکا عصبی نظام بہت بہترین رہتا ہے۔نمبر3۔ کافی آپکے دماغ کی حفاظت کرتی ہے۔ آپکے دماغ کو بوڑھا نہی ہونے دیتی۔ آپکے دماغ کو مختلف کسم کے کینسر سے بھی بچاتی ہے۔نمبر4۔ کافی آپکے دماغ کو دباؤ (سٹریس) سے بھی بچاتی ہے۔ ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں جب اپکا دماغ دباؤ (سٹریس) سے بچا رہتا ہے تو اپکا دماغ صحت مند رہتا ہے۔ دباؤ (سٹریس) وہ چیز ہے جو اپکے دماغ پر بہت منفی اثرات ڈالتی ہے۔نمبر5۔ کافی اگر آپ استعمال کرتے ہیں تو اپکا دماغ اگلے چھ گھنٹے تک چوکنا رہتا ہے۔
نمبر6۔ کافی استعمال کرنے سے اپکا وزن بھی نہی بڑھتا۔ یہاں تک کہ جو لوگ وزن کم کر رہے ہیں وہ کافی کا استعمال کرینگے تو یہ اپکو وزن کم کرنے میں بھی مدد کریگی۔ اس کے اندر موجود کیفین ایک زبردست چربی جلانے والا کیمیائی مادھ ہے۔ آپ ورزش سے آدھا یا ایک گھنٹا پہلے کافی کا استعمال کرتے ہیں تو یہ آپکے لیے بہت فائدے مند ثابت ہو سکتی ہے۔نمبر7۔ کافی اپکو مختلف قسم کے کینسر سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔ جیسا کہ منہ، جگر، گلے اور دوسرے قسم کے کینسر سے بھی آپکو محفوظ رکھتی ہے۔نمبر8۔ کافی پینے کے 15 منٹ اندر اندر اپکے دماغ پر اثر انداز ہونے لگتی ہے۔ اور آپکا دماغ چوکنا ہونا شروع ہو جاتا ہے اور 6 گھنٹے تک چوکنا رہتا ہے اور اسکا اثر کم ہوتے ہوتے مذید 6 گھنٹے لیتا ہے۔ مطلب کہ آپ یہ کہ سکتے ہیں کہ کافی پینے کے بعد اپکا دماغ اگلے 11 سے 12 گھنٹے تک چوکنا رہے گا۔
کافی کے نقصانات۔
کافی میں بھاری مقدار میں کیفین موجود ہونے کی وجہ سے اسکا زیادہ استعمال آپ کے لیے نکسان کا سبب بن سکتا ہے۔ ایک دن میں 300 ملی گرام سے زیادہ یعنی کہ 2 گلاس سے زیادہ کافی پینا آپ کے لیے نکسان کا سبب بن جاتا ہے-نمبر1۔ کافی زیادہ استعمال کرنے سے آپ میں پانی کی کمی بڑھ جاتی ہے۔نمبر2۔ آپ کو گھبراہٹ محسوس ہونے لگتی ہے۔ نمبر3۔ آپ کے دماغ میں عجیب سا کھچاؤ پیدا ہونے لگتا ہے۔ بچینی رہنے لگتی ہے۔ آپکی نیند میں بھی کمی کا سبب بنے گی۔نمبر4۔ آپ کا ہاضمہ خراب ہونے لگےگا۔نمبر5۔ آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگ جائیں گے۔ اگر آپ کافی کم مقدار میں لیں گے تو آپ ان ہی چیزوں سے بچے رہیں گے۔ اب یہ آپ کے اوپر ہے کہ آپ کافی کا استعمال کے سے کرتے ہیں۔