کاروبار سے کیسے پیسےکمائے جائیں؟؟
حضرت عبدالرحمان بن عوف بۂت بڑے تاجر تھے انھوں نے اپنا کاروبار پنیر کے دو ٹکڑوں سے شروع کیا تھا لیکن جب ان کی وفات ہوئی تو کئی ہزار من سونا ان کی ملکیت میں تھا .اور وہ سخاوت میں بھی بھت مشہور تھے. ان سے جب کاروبار کی ترقی کا پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ
میں سامان ادھار نھیں لیتا ،سامان ادھار نھیں بیچتا ،اور کل سامان مہنگا ہونے کی امید پر سامان جمع نہیں کرتا ،تھوڑا سا بھی منافع ہو تو سامان بیچ دیتا ہوں.
سبحان اللہ