Skip to content

پاکستان میں آن لائن پیسے کمانے کے طریقے کون کون سے ہیں۔

کرونا کی بدولت بہت سے لوگ اپنی نوکریوں سے ہاتھ دو بیٹھے ہیں۔اسی کی بدولت پاکستان میں آن لائن پیسے کمانے کا رحجان روز باروز بڑھ رہا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ کچھ ایسے ہی طریقے بانٹیں گئے۔جن سے آپ پاکستان میں رہتے ہوئے اچھی خاصی رقم کما سکتے ہیں۔ان کی فہرست درج ذیل ہے۔

ٖفری لانسنگ
فری لانسنگ لوگوں کے لیے ایک طوفہ ہے،اگر آپ کے پاس کوئی ایک بھی سکل ہے تو آپ فری لانسنگ کر سکتے ہیں،میں نے ایسے لوگ بھی دیکھیں ہیں جن کے پاس کوئی سکل بھی نہی تب بھی وہ رقم کما رہیں ہیں، اگر آپ کے پاس اس وقت کوئی سکل نہیں ہے تو آپ یوٹیوب پہ بی ایم ٹیچنگ کے نام سے چینل ہے اس سے سیکھ سکتے ہیں کہ کیسے سکل کے بغیر پیسے کمائے جا سکتے ہیں،اور یہ کام آپ گھر بیٹھ کر اپنے موبائل اور کمپیوٹر سے آسانی کے ساتھ کر سکتے ہیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک آنے والے سالوں کی سکل تصور کی جاتی ہے۔ اس میں آپ اپنے موکل کے کاروبار میں اضافہ کرتے ہیں اور اس کے بدلے آپ رقم کما لیتے ہیں آپ ایک مہینے میں تقریبا $1000آسانی کے ساتھ کما سکتے ہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ گھر بیٹھ کہ یہ کام کر نا ہو تا ہے۔

بلاگینگ
اگر آپ کو لکھنے کا شوق ہے تو آپ بلاگینگ شروع کر سکتے ہیں۔اور یہ بلکل فری گوگل کا ہی ٹول ہے آپ اس کو سیکھیں اور اپنا بلاگ سٹارٹ کریں اور پھر گوگل کے ذریعے ایڈز رن کر کے پیسے کمائیں۔یہ سب سے آسان طریقہ سمجھا جا تا ہے۔

ڈیٹاانٹری
اس کے بعد ہمارے پاس جو سب سے مقبول ہے اور ہر شعبہ میں جس کا استعمال ہے وہ ڈیٹا انٹری کا کام ہے۔لیکن کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ڈیٹاانٹری کا کا م کچھ خاص نہیں لیکن یہ بہت اہم ہے آپ کود ہی سوچیں،ہر کام میں ڈیٹا تو لازمی ہوتا ہے اور پھر اس کا ریکارڈ رکھنے والا بھی تو چاہیے۔ڈیٹا انٹری کے کورس کے لیے آپ یوٹیوب پر بی ایم ٹیچنگ کے چینل کو دیکھ سکتے ہیں وہاں آپ کو مکمل کورس مل جائے گا۔

یوٹیوب
جی ہاں! پاکستان میں موجو د بہت لوگ ایسے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ یوٹیوب سے پیسے نہیں کمائے جا سکتے،لیکن وہ غلط سوچتے ہیں یوٹیوب سے آپ بہت زیادہ کما سکتے ہیں۔اس پر ویڈیو ڈالنی ہوتی ہے اور اس کے بدلے آپ کو پیسے ملتے ہیں۔تو یہ کچھ میں نے آپ کے ساتھ سکل شیئر کی ہیں۔یہ بہت اہم ہیں آپ ان میں سے کسی میں بھی کام شروع کر سکتے ہیں۔

شکریہ!
منجانب:بلال حسن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *