حضور ﷺ بھی مزاح کیا کرتے تھے
مزاح اور مذاق مزاح، زندہ دلی اور خوش طبعی انسان کی خوبیوں میں شمار ہوتی ہیں اور اس حس سے خالی ہونا بھی ایک نقص ہے جو بسا اوقات انسان کو خشک مزاج بنا دیتا ہے۔ حضور ﷺ بھی مزاح کیا کرتے تھے۔ 1۔ بعض صحابہ کرام نے عرض کی کہ یا رسول اللہ ﷺ، … Read more