عام طور پرمردوں کے ذہن میں یہ خیال آتاہے کہ کسی بھی عورت کے بارے میں کیسے جانا جائے کہ اس میں قربت کی کتنی خواہش ہے؟ اور یہ عورت قربت کی شوقین ہے یا نہیں۔آج ہم آپ کو علم قیافہ کی روشنی میں چند علامات بتائیں گے۔ جن سے آپ یہ بات اچھی طرح جان لیں گے کہ قربت کی شوقین عورت کی پہچان کیا ہے ؟
پہلی نشانی
ایسی عورت جو قد میں چھوٹی ہو ،جس کا رنگ سانولا ہو- اور جسم بھرابھراسا ہو تو ایسی عورت میں مباشرت کی خواہش بے انتہاء ہوتی ہے۔
دوسری نشانی
ایسی عورت جس کے اوپروالے ہونٹ کے قریب دائیں طرف تل ہو اور جب مسکرائے تواس کے ہونٹوں کے کناروں پر یا گالوں پر ہلکی سلوٹیں بھی پڑتی ہوں تو یہ نشانی ہے ایسی عورت کی جو قربت کو بہت زیادہ پسند کرتی ہے۔
تیسری نشانی
ایسی عورت جو مرد کی آنکھوں میں آنکھیں ڈ ال کر بات کرتی ہو اور ہر مرد کو ترکی بہ ترکی جواب دیتی ہو تویہ بھی خاص نشانی ہے۔کہ قربت کی شوقین عورت اخلاق وکردار میں بھی ثابت قدم نہیں ہوتی۔
چوتھی نشانی
جس عور ت کے منہ کا دھانہ زیادہ کھلا ہو اور ناک کے نتھنوں کے سوراخ بھی بڑے ہوں، ایسی عورت بھی قربت کو بہت شدت سے پسند کرتی ہے۔
پانچویں نشانی
ایک تحقیق سے ثابت شدہ ہے کہ ایسی عورتیں جن کے دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی اور انگوٹھی پہننے والی انگلی کی لمبائی مختلف ہوتی ہے وہ اکثر ہم جنس پرستی کا شکار ہوتی ہیں۔اپنی ہی جنس سے ان کو ملاپ کی بہت خواہش ہوتی ہے۔
تویہ وہ پانچ علامتیں جن کوذہن میں رکھتے ہوئے آپ کسی بھی عورت کے جنسی رحجانات کا اندازہ لگاسکتےہیں۔