مکہ مکرمہ میں سعودی اب عازمین حج کو اپنا گھر کرائے پر دے سکتے ہیں۔
مکہ میئرلٹی کی حجاج ہاؤسنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عازمین حج کو رہائش کے لیے رہائشی املاک کرائے پر دینے کے لیے رہائشیوں سے درخواستیں جمع کرنا شروع کر دی ہیں۔ کمیٹی نے تمام رہائشی یونٹوں کے مالکان پر زور دیا جو حجاج کرام کو اپنے گھر کرائے پر دینے کا … Read more