حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم “ مَنْ يَقُمْ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ”.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور اللہ تعالیٰ سے ثواب کی امید کے ساتھ قیام کیا تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔
حوالہ: صحیح البخاری 35
کتاب میں حوالہ: کتاب 2، حدیث 28
یو ایس سی-ایم ایس اے ویب (انگریزی) حوالہ: والیوم۔ 1، کتاب 2، حدیث 35
(فرسودہ نمبرنگ اسکیم)