Home > Articles posted by Aishakhan
FEATURE
on Jan 30, 2021

اپنے خیالات کو الفاظ اور جملے دے کر ایک انسان سے دوسرے انسان تک بات کرنے کا نام زبان ہے زبان ہر قوم کی پہچان اور اس قوم کا فخر ہوتی ہے تب تک جب تک آپ خود اس کو بولنے میں فخر محسوس کریں کم و بیش ہر ترقی یافتہ ملک کے پیچھے اس […]

FEATURE
on Jan 29, 2021

اندھیری رات تھی کسی بند کمرے میں ایک ننھی سی پری کچھ سوچوں میں گم اور خیالات کو ٹٹولتی ہوئی اس سوچ میں گم تھی کہ زندگی سانس لینے سے شروع ہوتی ہے اور سانس ختم ہونے کے بعد فنا ہو جاتی ہے کیا زندگی سانس لینے سے سانس ختم ہونے تک کا نام ہے […]

FEATURE
on Jan 26, 2021

عورت تیرا کیا مقصد ہے وجود میں آنے کا کیا پیدا ہونا بڑا ہونا پھر اولاد حاصل کرکے اس کو پالنا اور پھر گھر کی چکی چلا چلا کر قبر میں سو جانا صبح باپ کی آواز ماں کی ڈانٹ سسرال میں میاں کی آواز ساس کی فریاد اور بچوں کی یلغار اور بڑھاپے میں […]

FEATURE
on Jan 23, 2021

میرا آج کا عنوان تعلیم اور علم میں فرق کیا ہے اس بات کا جواب نہایت آسان ہے علم وہ ہے جو انسان اپنے اردگرد کے ماحول سے اپنے گھروں سے اور کچھ اپنے شعور سے حاصل کرتا ہے مثلا ایک بچے نے اپنے باپ کو کسی کی مدد کرتے دیکھا اور اس سے یہ […]

FEATURE
on Jan 21, 2021

میرا آج کا عنوان انسان کیا اشرف المخلوقات ہے ؟اگر ہاں تو میری اس تحریر کو پڑھنے کے بعد مجھے ضرور بتائیے گا انسان اللہ کی بنائی ہوئی وہ مخلوق ہے جو اشرف المخلوقات کا درجہ لے کر دنیا میں بھیجی گئی یہ اشرف المخلوقات کا درجہ اللہ کی بنائی ہوئی کسی بھی اور دوسری […]

FEATURE
on Jan 20, 2021

ساری دنیا میں اگر کوئی چیز اب تک ہے تو وہ محبت ہے انسان کیا حیوان شجرات ہر چیز کو زوال ہے مگر محبت لازوال ہے لافانی ہے ماضی کیا حال کیا مستقبل کیا یہ سب زبانوں پر زندہ رہتی ہے کسی کے لئے ماضی کا دکھ کسی کے لئے حال کی خوشی اور کسی […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

عورت کے بہت سے درجات ہیں پیدا ہوتی ہے تو بیٹی بنتی ہے بھائیوں کی بہن بنتی ہے شوہر کی بیوی بنتی ہے پھر بھی حقارت سے دیکھی جاتی ہے بیٹی باپ کے لئے چھاؤں بھائی کے لیے ساتھی شوہر کیلئے عزت اور خوشی پھر بھی رسوا ہوتی ہے کبھی عورت کے ہاتھوں کبھی مرد […]