Skip to content

سردی میں گرتے بالوں میں یہ لگائیں ، اور اپنے بالوں کو جڑ سے مضبوط بنائیں

سردی میں گرتے بالوں میں یہ لگائیں ، اور اپنے بالوں کو جڑ سے مضبوط بنائیں-آج کل ہر دوسرا بندہ گرتے بالوں سے پریشان ہے۔ آج کل لوگوں کو سمجھ نہیں آتا کہ وہ ایسا کیا کریں کہ جس سے ان کے بال گرنا بند ہو جائیں۔ آج ہم آپ کے لیے ایک بہت ہی مفید اور آزمودہ ٹوٹکہ لے کے آئے ہیں جس سے آپ کو انشاءاللہ بہت فائدہ ہو گا۔مرد حضرات ہو یا خواتین سردی کے موسم میں بالوں کے گرنے مسائل زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ سردی کے موسم میں بالوں کی جڑیں بہت کمزور ہونے لگ جاتی ہیں۔ جن کے ساتھ پہلے ہی بالوں کے مسائل ہوتے ہیں۔ یا جو گنجھ پن کا شکار لوگ ہوتے ہیں ان کے مسائل تو سردیوں میں آکر کچھ زیادہ ہی بڑھ جاتے ہیں۔

سردی میں گرتے بالوں کی نشوونما کا طریقہ

اگر آپ بھی گرتے بالوں کا شکار ہے۔ تو آج ہم آپ کے لیے لائیں ہیں بہت ہی مفید اور آزمودہ ٹوٹکہ جس کو استعمال کرنے سے آپ کے بالوں کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک پین میں 3 چمچ سرسوں کا تیل لے کے پکا لیں۔ پھر ایک چمچ ہلدی اور دو چمچ سہاگہ بھی تیل میں ڈال کر اور 5 منٹ کے لیے ان سب کو پکا لیں۔ پھر اس کو نیم گرم ٹھنڈا ہونے دیں۔ جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو اپنے بالوں کی جڑوں میں لگا لیں۔

گرتے بالوں کو بےشمار فائدہ

اس ٹپ سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہو گا کیونکہ سرسوں کے تیل میں فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ہلدی میں اینٹی آکسیڈنٹ موجود ہوتا ہے۔ جو آپ کے بالوں کو جڑوں سے مضبوط بنائے گا اور ساتھ میں آپ کے سر کی سکری کو بھی ختم کر دیں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *