اولاد حاصل کرنے اور حمل کی حفاظت کا آزمودہ وظیفہ
اولاد اللہ پاک کی بہت خوبصورت نعمت ہے۔ ہر جوڑہ اولاد کے بغیر ادھور ساہے۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسے اولاد کی خوشی ملے۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہر ایک کو اپنی خاص نعمت سے نوازے۔ اولاد کے بغیر انسان کی خوشی نامکمل ہے۔آج کے وظیفے سے انشاءاللہ آپ کو اولاد نصیب ہو گی۔ اور آپ کا حمل بھی ٹہر جائے گا۔ اگر عورت امید سے ہے تو اس کو چاہیے کہ قران پاک کو کثرت سے پڑھے تاکہ اس کی اولاد نیک اور پرہیزگار پیدا ہو۔ عورت کو چاہیے۔کہ روزانہ تین تین بار سورہ الفلق اور سورہ الناس اور ایک بار آیت الکرسی پڑھے اولاد نیک پیدا ہوگی۔
اولاد کے وظیفے کا واقعہ
جو عورت یہ وظیفہ کرتی ہے تو اللہ پاک فرشتوں سے کہتا ہے اس کی حفاظت کر۔ اگر عورت پہلا کلمہ پڑھتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ ایک فرشتہ اس کو اوپر کی جانب اور ایک فرشتہ نیچے کی جانب آرہا ہوتا ہے۔ دونوں کی آپس میں ملاقات ہوتی ہے۔تو اوپر والے فرشتے سے نیچے والا فرشتہ پوچھتا ہے تو بتاتا ہے کہ اس نے وہ کلام پڑھا تھا۔اس کلمے کو لے کر اللہ کے دربار کی جانب جارہا ہوں۔ فرشتہ کہتا کہ میرے نبی فرماتے ہیں کہ اللہ نے اس کلمے کو سن لیا ہے اور اس کی مغفرت کے لیے مجھے بیھجا ہے۔
اولاد کے وظیفے کا فائدہ
جب ایک عورت آیت الکرسی ، سورہ الناس اور سورہ الفلق پڑھتی ہے تو فرشتے حفاظت کے ساتھ ساتھ بچے کی مغفرت کی دعا بھی کر رہے ہوتے ہےتاکہ نیک اولاد پیدا ہو۔شئیر کریں-ہمارے وظیفوں کو زیادہ اے زیادہ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اور اپنے تمام بہن اور بھائیوں کی مشکلات کو دور کریں۔ اللہ آپ کو اس کا بہت اجر دےگا۔