Skip to content

اس عمل کی برکت سے انشاء اللہ بے اولاد خواتین کی جھولی امید سے بھر جائے گی

شادی کو اللہ پاک نے ہر قوم میں لازم قرار دیا ہے۔اور شادی کو ایسا ذریعہ بنایا ہے جس سے اولاد پیدا ہوتی ہے۔اور نسلیں آگے چلتی ہیں۔ جب بھی کسی نئے نوایلے جوڑے کی شادی ہوتی ہے۔تو پورے خاندان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ پاک جلد سے جلد اس نئے جوڑے کو اولاد کی نعمت سے نواز کر اس سکی جھولی بھر دیں۔

*اولاد دنیا کی انمول نعمت*
اولاد اللہ کی دی ہوئی سب سے پیارے نعمت ہے۔ اولاد کے بغیر ہر گھر ادھورا ہے۔ لیکن جب آپ کو اولاد نہ ہو رہی ہو تو اللہ پاک کی ذات سے ہرگز مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ اللہ پاک اپنے اپنے بندوں کا امتحان لیتا ہے۔اس عمل کی برکت سے انشاء اللہ بے اولاد خواتین کی جھولی امید سے بھر جائے گی شادی کو اللہ پاک نے ہر قوم میں لازم قرار دیا ہے۔اور شادی کو ایسا ذریعہ بنایا ہے جس سے اولاد پیدا ہوتی ہے۔اور نسلیں آگے چلتی ہیں۔ جب بھی کسی نئے نوایلے جوڑے کی شادی ہوتی ہے۔تو پورے خاندان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ پاک جلد سے جلد اس نئے جوڑے کو اولاد کی نعمت سے نواز کر اس سکی جھولی بھر دیں۔

*اولاد دنیا کی انمول نعمت*
اولاد اللہ کی دی ہوئی سب سے پیارے نعمت ہے۔ اولاد کے بغیر ہر گھر ادھورا ہے۔ لیکن جب آپ کو اولاد نہ ہو رہی ہو تو اللہ پاک کی ذات سے ہرگز مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ اللہ پاک اپنے اپنے بندوں کا امتحان لیتا ہے۔ہم سب کو اللہ کی ذات پر کامل یقین رکھنا چاہیے۔

*اولاد حاصل کرنے کا عمل*
آج ہم آپ کو ایسا پاورفل و آزمودہ عمل بتائیں گے جس سے چند دن میں اللہ پاک آپ کی ذات ہری بھری کر دیں گے۔آپ کی جھولی خوشیوں سے بر دیں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے سورہ حشر کی آخری دوآیات پانچوں نماز کے بعد ۱۱ مڑتبہ پڑھنی ہیں۔ پھر ۱۰۰ مرتبہ اللہ پاک کے یہ چار نام پڑھنے ہیں۔ ھواللہ، الحالق ، الباری ، المصور ان کو پرھنے کے بعد پھر سورہ حشر کی آخری دو آیات ۱۱ مرتبہ پڑھنے ہیں۔ یہ عمل گھر کی خاتون نے بس کرنا ہے۔ اس کو پڑھنے کے بعد اپنے پورے بدن پر ہاتھ پھیر لینا ہے۔اپنے میاں سے کہے کہ وہ دن میں یا وارث جب بھی وقت ملے پڑھتے رہے اس سے انشاء اللہ آپ کو اولاد کی نعمت نصیب ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *