ایلوویرا جلد کی حفاظت کے لیے موزوں :۔

In خوبصورتی اور جلد
February 01, 2021

ایلوویرا جلد کی حفاظت کے لیے موزوں :۔
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں انواع و اقسام کی جڑی بوٹیاں اور پودے پیدا کۓ ہیں جن میں مختلف بیماریوں سے شفاء موجود ہے ۔ گھیکوار بھی ایک ایسا پودا ہے جو اپنے اندر طبی فوائد کا خزانہ رکھتا ہے پنجاب میں اسے گوار گندل کہتے ہیں ۔ ۔یونانی، رومن، اطالوی، روسی اور فرانسی زبان میں اسے ایلوویرا کہتے ہیں ۔ یورپ میں اس پودے کے طبئ فوائد جاننے کے لۓ بہت سی تحقیقات کی گئیں اور ایلوویرا کو جلد پر لگانے کے بہت سے فوائد سامنے آۓ ہیں ۔ اگر ہاتھ جل جاۓ تو فورا اس کا گودا لگانے سے جلن ختم ہو جاتی ہے ۔ ماہرین طب نے اس پودے کے لعاب سے بناۓ گۓ ایک ہائیڈروجن پر تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ یہ منہ کے السر میں بہت مفید ہے ۔ مختلف کریموں کے استعمال سے چہرے کی جلد خراب ہو جاتی ہے اور بے رونق بھی ایلوویرا کا استعمال نہ صرف آپ کی جلد کو جوان رہتی ہے بلکہ آپ کے حسن بھی کو چار چاند بھی لگ جاتے ہیں اس کے لۓ ایلوویرا کا گودا دن میں دو سے تین مرتبہ لگائیں اور خشک ہونے پر منہ دھو لیں ۔

/ Published posts: 17

AMI3572movies Instagram link . https://www.facebook.com/AMI-movies-105809938120128/ . https://www.youtube.com/channel/UCOPB2_iJaVjnHylNnkVCKKg