گردوں کو نقصان پہنچانے والی غذائیں
ہمارے گردے جسم سے فاسد مادوں کو خارج کرنے کا کام سر انجام دیتے ہیں ہماری غذا گردوں کی کارکردگی پر اثر انداز ہوتی ہے اس میں بہت سی غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو گردوں کے کام کو مشکل بنا دیتی ہیں گردوں کو ایسی بیماری سے بچانے کے لیے ان غذاؤں کا مناسب استعمال کرنا چاہیے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کے مطابق انسانی گردے روزانہ دو سوکوراٹس خون میں سے دو کوارٹس فاضل مادے خارج کرتے ہیں یہ 24 گھنٹے کام کرتے ہیں اور ہمارے جسم کو توانا رکھتے ہیں. اور ساتھ ہی بلڈ پریشر کنڑول میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں.
گائے کا گوشت
ایک کا گوشت یوں تو مفید ہوتا ہے لیکن گائے کے گوشت میں ایک چیز زیوران ہوتی ہے جو یورک ایسڈ کی پیداوار کو بڑھا دیتی ہے یورک ایسڈ کو عام طور پر گردے باہر خارج کرتے ہیں لیکن اگر یورک ایسڈ کی مقدار میں مر جائے تو گردے کی پتھری بن سکتی ہے.
نمک
نمک جسے عام طور پر سوڈیم کلورائیڈ کہا جاتا ہے یہ خون کو اتنا ہی پانی فراہم کرتا ہے کہ وہ آسانی سے نکلا نکل سکے اگر آپ ذیادہ نمک استعمال کریں گے تو گردوں میں موجود خون کو پتلا کرنے کے لیے زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے جس سے بلڈ پریشر بڑھ جانے کا خطرہ ہے جس سے گردوں کی صفائی کا کام سرانجام دینے والے اعضاء متاثر ہوتے ہیں.
سوڈا اینڈ انرجی ڈرنکس
ان مشروبات میں کیفن اور شکر کے علاوہ مضر صحت اور اور کیمیکلز استعمال ہوتے ہیں ان مشروبات کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر بڑھ جانے کا باعث بنتا ہے جس سے گردوں کو نقصان پہنچتا ہے ہے
ناقص غذائیں
ایسے پھل اور سبزیاں جن پر کیڑے مار ادویات کا اسپرے کیا گیا کیا انکازیادہ استعمال بھی گردوں کو نقصان پہنچتا ہے