فطری حسن کے لیے غذائیں

In خوبصورتی اور جلد
January 17, 2021

فطری حسن کے لیے غذائیں َِ

جس طرح صحت اور غذا کا قریبی تعلق ہے اسی طرح نہ حسن اور غذا کا گہرا تعلق ہیں ہم جو کچھ کھاتے ہیں۔
اس کا بھرپور اثر ہماری بیرونی یعنی ظاہر نظر آنے والی اور جسمانی صحت کے لیے اسے قرار دیا جاتا ہے۔ جو آپ کو صحت
اور خوبصورتی کے لیے درکار تمام ضروری غذائی اجزاء فراہم کرے اب مسئلہ یہ ہے، کہ یہ ضروری اجزا کون سے ہیں انہیں کیسے پہچانا جائے
اور ان کے حصول کے ذرائع کیا ہے ہے ان کا ذکر کرتے ہوئے ہم آگے بڑھیں گے۔
وٹامن اے
یہ وٹامن صحت مند بالوں اور آنکھوں کے لیے ضروری ہے روزمرہ غذاؤں میں اس کی موجودگی ہماری جلد کو انفیکشن سے
محفوظ اور صاف رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہےیہ جلد کی خشکی کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ جر یوں سے بھی محفوظ
رکھتی ہے صحت مند اور دوران خون کے لیے بھی وٹامن بے حد ضروری ہے ہے وٹامن اے سے بھرپور غذائیں کھانے سے خون کے
دورانیہ میں بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے اور اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ دوران خون درست ہو تو جن میں نکھار آجاتا ہے۔
وٹامن اے کی کمی کے نقصانات اور پہچان
وٹامن ای کی کمی عام طور پر کھانے میں غیر ضروری چیزوں کا استعمال اور پھر ان کا بہت زیادہ استعمال بھی ہے اگر وٹامن اے
کی کمی ہو جائے تو اس سے کافی مسائل درپیش ہوسکتے ہیں جن میں جلد اور دوران خون کے مسائل شامل ہیں وٹامن اے کی کمی بعض اوقات
کئی اور مسائل دانوں, پھنسیوں اور چھائیوں وغیرہ کے ساتھ بالوں کو خشک اور خراب بنانے کا سبب بن جاتی ہے
وٹامن اے والی غذائیں
اللہ تعالی نے اپنی مخلوق کے لیے بہت سی ایسی غذائیں پیدا کیے ہیں جنہیں کھا کر ہم انسان اپنی وٹامن اے کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں۔
جن میں بڑے قدرتی ذرائع چلی کا تیل ڈیری مصنوعات گاجر سبز پتوں والی سبزیاں
پپیتا اور تربوز وغیرہ شامل ہیں

/ Published posts: 3

میرا نام محسن ہےمیری پہچان پاکستانی ہے مجھے لکھنے کا بہت شوق ہےاور میں بہت سی کتابیں پڑھتا رہتا ہوں میں نےاس پلیٹ فارم پر لکھنا شروع کیا ہےمیں انسانی صحت کےمتعلق لکھنا پسند کرتاہوں