حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ اور کفارکے درمیان مکالمہ۔
ایک دفعہ یہودیوں کا ایک وفد حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے ملاقات کرنے کے لئے آیا اور کہا اے علی آج ہم تیرے علم کا امتحان لینےآۓ ہیں اگر تو نے ہمارے سوالوں کا جواب سہی سہی دے دیا تو ہم تیرے ہیں اگر تو نے ہمارے سوالوں کا جواب نہ دیا تو تو ہمارا۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ مسکرائے اور فرمایا پوچھو جو پوچھنا چاہتے ہو میں استاد( حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا پڑھا ہوں جس نے کہا میں تمہیں ایسا علم سکھاؤں گا جو تم کبھی نہیں بھولو گے۔
پوچھنے والے نے پوچھا وہ ایک کیا ہے جس کا دوسرا کوئی نہیں دو کیا ہے جس کا درس تیسرا کوئی نہیں تین کیا ہے جس کے ساتھ چوتھا کوئی نہیں چار کیا ہے جس کے ساتھ پانچواں کوئی نہیں وہ پانچ کیا ہے جس کے ساتھ چھٹا کوئی نہیں 6 کیا ہےجس کے ساتھ ساتویں کوئی نہیں وہ 7کیا ہے جن کے ساتھ آٹھویں کوئی نہیں وہ آٹھ کیا ہے جن کے ساتھ 9واں کوئی نہیں نوکیا ہےجن کے ساتھ کے 10سوا کوئی نہیں۔
وہ دس کیا جو کامل ہیں وہ 11 تارے کون جو چمکے تو ان کے ساتھ 12واں کوئی نہیں۔وہ بارہ کون جن کے ساتھ 13واں کوئی نہیں اور وہ کونسے دو دشمن ہیں جن کی دوستی کبھی نہیں ہو سکتی وہ کون سا مرد ہے جو ماں ماں باپ کے بغیر آیا وہ کون سی عورت ہے جو بغیر ماں باپ کے آیا۔ وہ کون سا مرد ہے جو بغیر باپ کے ماں کے پیٹ سے آیا وہ کون سے جانور ہے جو انڈے دینے والے ہیں وہ کون سے جانور ہیں جو بچے دینے والی ہیں۔ حضرت علی مرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کے چہرے پر مسکراہٹ آئی اور فرمایا جو کچھ اور بھی پوچھنا ہے پوچھ لو کفار نے کہا اتنے سوال تو کسی اور سے کرے اس کو سوالوں کی گنتی بھول جاتی ہے اور آپ کہتے ہیں کہ اور پوچھو حضرت علی نے فرمایا میں نے تمہیں پہلے ہی بولا تھا میرے استاد ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)کا پڑھا ہوا ہوں جو کبھی بھولنے والا نہیں۔
حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ نے سوالات کا جواب دیتے ہوئے فرمایا وہ ایک میرا اللہ ہے جس کے ساتھ دوسرا کوئی نہیں۔ وہ دو دن اور رات ہے جن کے ساتھ تیسرا کوئی۔ اور وہ تین لہوں کلم کرسی ہے۔ جن کے ساتھ چوتھا کوئی اور وہ چار آسمانی کتابیں ہیں جن کے ساتھ پانچواں کوئی نہیں اور وہ پانچ۔ 5 نمازیں ہیں جو اللہ نے اپنی امت پر فرض کی جن کے ساتھ چھٹا کوئی نہیں اور وہ چھ دن ہے جن میں اللہ تعالی نے زمین و آسمان کو بنایا جن کے ساتھ 7واں کوئی نہیں۔ اور وہ سات آسماں نے جنہیں اللہ تعالی نے بنایا جن کے ساتھ آٹھویں کوئی نہیں۔ اور وہ آٹھ اللہ کے فرشتے ہیں جن میں آسمان کو اٹھایا ہوا ہے جن کے ساتھ 9واں کوئی نہیں ۔
وہ دس حضرت صالح علیہ السلام کی امت کے وہ فسادی لوگ جنہوں نے حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کو قتل کیا تھا۔ اور وہ گیارہ تارے جو حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کو خواب میں نظر آئے تھے جن کے ساتھ 12واں میں کوئی نہیں۔ اور بارہ سال کے بارہ مہینے ہیں جن کے ساتھ 13واں کوئی نہیں۔ اور وہ دو دشمن کی جن کی صلح کبھی نہیں ہو سکتی وہ زندگی اور موت ہیں۔ اور وہ مرد جو بغیر ماں کے پیدا ہوا حضرت آدم علیہ السلام ہے جو عورت بغیر ماں کے پیدا ہوگی ان کا نام حضرت حوا ہے اور جو بغیر باپ کے ماں کے پیٹ سے آیا اس کا نام حضرت عیسی علیہ السلام ہے۔ اور حضرت علی رضی اللہ تعالی نے فرمایا میں تمہیں کیا گنتی کر کر کے بتاؤ جس جانور کے کان باہر ہو گئے وہ بچے دیکھا جس جانور کے کان اندر ہوگے وہ انڈے دے گا۔ چھوٹا سا چمکادر ہے کان باہر ہیں بچے دیتا ہے اور شتر مرغ اتنا بڑا جانور ہے کان اندر ہے انڈے دیتا ہے۔ یہ سب سن کر کفار مکہ کا وفد حیران رہ گیا اور کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے۔
اللہ تعالی ہم سب کو جزائے خیر دے جزاک اللہ خیر