*خلیفہ چہارم داماد رسول، شوہر بتول،سسر عمرؓ بن خطاب شیر خدا، سیدنا علی رضی اللہ عنہ* *نام مبارک: علی* *کنیت* :ابوالحسن،ابوتراب۔ *لقب* : حیدر ومرتضیٰ۔ *والد کانام* : ابو طالب۔ *والدہ کانام* : فاطمہ بنت اسد۔ *سلسلہ نسب:* علی بن ابی طالب بن عبد المطلب بن ہاشم بن بن عبد مناف بن قصی بن کلاب […]
ماں کی اطاعت __؟؟ ایک فرانسیسی عورت اپنے چودہ سالہ بیٹے کو لے کر فرانس کے اسلامک سنٹر میں آئی تاکہ اس کا بیٹا مسلمان ہوجائے، وہ دونوں اسلامک سنٹر پہنچ گئے، اسلامک سنٹر کے ناظم کے آفس میں جاکر بچے نے ملاقات کی، بچے نے کہا میری امی چاہتی ہے میں مسلمان ہوجاؤں، مرکز اسلامی کے ناظم […]
عنوان *ہیجڑوں سے پردہ* احادیث کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان مردوں پر لعنت کی ہے جو مخنث بنتے ہیں اور ان عورتوں پر لعنت کی ہے جو مرد بنیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انہیں اپنے گھروں سے نکال دو۔ اور نبی کریم صلی اللہ […]
___________________________ عنوان *باریک لباس* حضرت علقمہ بن ابی علقمہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : حفصہ بنت عبد الرحمن ، عائشہ ؓ کے پاس آئیں تو ان پر باریک چادر تھی ، عائشہ ؓ نے اسے پھاڑ دیا ، اور انہیں موٹی چادر پہنا دی ۔ ، رواہ مالک ۔ […]
بی بی سی کی پاکستان دشمنی سنہ65ء کی جنگ شروع ہوتے ہی بی بی سی نے ایک فوٹیج چلائی جس میں کچھ سکھ ایک بس پر بیٹھ کر ہلا گلا کر رہے تھے۔ اس کے ساتھ خبر نشر کی کہ لاہور انڈیا نے فتح کر لیا ہے۔ یہ خبر پورے پاکستان پر بجلی بن کر […]
افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا کا اصل مسئلہ#SilsilaAlikhil افغان سفیر کی بیٹی کےاغوا کی جوخبریں سوشل میڈیا پر پاکستان کو بدنام کرنے کے حوالے سے چل رہی تھی اس کے پیچھے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی کا ہاتھ کار بدلی کرتی رہی اور انٹرنیٹ کا بھی استعمال کرتی رہی تھی اور اس کے بعد جب […]
???? *میری یہ باتیں دوسروں تک پہنچا دو* ???? میدان عرفات میں نبی رحمت حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے 9 ذی الجہ،10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ اور فرمایا کہاے لوگو! میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچا دو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]