Skip to content
  • by

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا کا اصل مسئلہ کیا تھا

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا کا اصل مسئلہ#SilsilaAlikhil
افغان سفیر کی بیٹی کےاغوا کی جوخبریں سوشل میڈیا پر پاکستان کو بدنام کرنے کے حوالے سے چل رہی تھی اس کے پیچھے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی کا ہاتھ ‏کار بدلی کرتی رہی اور انٹرنیٹ کا بھی استعمال کرتی رہی تھی اور اس کے بعد جب واپس وہ سفارت خانے آئی تو ان سے جب میڈیا نے سوالات کئے تو انہوں سوالات کے جوابات بھی صحیح طریقے سے نہیں دیئے-

اس کے بعد بھارتی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے بھارت پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازشوں میں مصروفتھا جسے وزیر داخلہ شیخ رشید نے تسلیم کیا تھا حقیقت میں ‎#SilsilaAlikhil کو کسی نےاغوا نہیں کیا صرف راستے میں ٹیکسی ‏کار بدلی کرتی رہی اور انٹرنیٹ کا بھی استعمال کرتی رہی تھی اور اس کے بعد جب واپس وہ سفارت خانے آئی تو ان سے جب میڈیا نے سوالات کئے تو انہوں سوالات کے جوابات بھی صحیح طریقے سے نہیں دیئے اس کے بعد بھارتی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے بھارت پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازشوں میں مصروف ‏ہے اور پاکستان کو گھیرے لسٹ میں شامل کروانے کے لئے ہندوستان نے اپنا اثرو رسوخ استعمال کیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *