زندگی خدا کا دیا ہوا ایک بہتر ین تحفہ ہے . ہر انسان کی زندگی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے. لوگ اپنی زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور یہ عمل تقربان ہر باشعور انسان ساری عمر کرتا ہے
ور کبھی کبھار کچھ ایسا ہو جاتا ہے کے وہ معشرے کے لیا سزا ک حقدار بن جاتے ہیں اسی صورتحل میں آزاد زندگی قید میں بدل جاتی ہے اور جیل ہر ملک میں موجود ہوتی ہے اور کوئی بھی جیل قیدیوں سے خالی نہیں
. یہاں ہم جیل میں رہنے والے لوگو ک بارے میں بات کریں گے جیل میں موجود ہر انسان مجرم نہیں ہوتا اس میں کچھ لوگ تو خطرناک مجرم ہوتےہیں اور کچھ حالت و واقیا ت کی وجہ سے آتے ہیں .ہر ملک میں جیل کا معیار ملک میں رہنے والے انسانو میں انسانیت کی قدر منصر ہے .
دنیا کی مشکل ترین جیلوں میں سے ایک انتاناناریوو ہے یا افریقہ ک ملک مداگاصکر میں واقیا ہے یہاں بار بردباری کی حد بلکل سفر ہے . کھانا پیسوں سے ملتا ہے ٩٠٠ لوگوں کی گنجائش رکھنے والی اس جیل میں٣٠٠٠ سے بھی زیادہ لوگو کو رکھا گیا ہیں سلاخوں ک پیچھے حالت نہایت ناسازگار ہیں صفائی کا تصور بھی نہیں کر سکتے پانی پینے کلی یا ا لیے بوہت مشکل سے ملتا ہے چوہے ور انسان ایک ساتھ سوتے ہیں بتلخلہ انتہائی بہترین حالت میں ہیں .یہاں پر رہ کر جانے والے کبھی دوبارہ واپس یہاں آنے کا سوچ بھی نہیں سکتے .یہاں پر زیادہ گنگ کے مجرم سمگلر کاتل وگرہ موجود ہیں ور کچھ اسے قیدی ہیں چھو ٹی موٹے مجرم ہیں.
تصویر کی دوسری طرف جرمنی کی ایک جیل ہے جو ک بوہت سے کریمنلز کا گھر ہے یہاں پر مجرموں کو رکھا جاتا ہے پر یہاں پر کافی مختلف حالات ہیں ہر قیدی ک لیا ایک الگ لاکر روم موجود ہے ان کو اچھا کھانا دیا جاتا ہے نہ صرف اتنا ہی یہ لوگ جیل میں رہ کر ہاتھ سے کام کر ک اپنے ور اپنے اہل کھانا ک لیا کمی بھی کر سکتے ہیں ان ک لیا دستکاری میں بیگز پر ناکشونگار بنانا کرآہی کرنا اور باربار شاپ پر سٹایل بنانا کٹنگ شوے اور دوستے کام ک موکے موجود ہیں یہ سہولیات اچھا برتاؤ رکھنے والے قیدیوں ک لیا میسر ہیں جس سے وستان یہ ٨٠٠ سے ١٠٠ امرکیکی دالر کما سکتے ہیں , یہاں پر کچھ اسے مجرم بھی موجود ہیں جن جو موت کی سزا بھی ہوئی ہے موت کی سزا ک مجرم جو اپنے دن یہاں گزرتے ہیں ان کی خواہش زندگی کو پانے کی ہوتی ہے اور وو سوچتے ہیں ک کاش ک انہو نے یہ جرم نہ کیا ہوتا لکین سلاخوں ک پیچھے کی زندگی آزاد زندگی سے نہایت بتر ہے ,