Skip to content

لڑکیوں کے چہرے پر زیادہ بال ہونے کی وجہ

چہرے پر زیادہ بال ہونے کی وجہ سے خواتین زیادہ تر پریشان رہتی ہیں آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ اگر آپ کے چہرے پر زیادہ بال کس وجہ سے ہوتے ہیں اور کیسے ان کو ختم کیا جا سکتا ہے

چہرے پر زیادہ بال ہونے کی پہلی وجہ یہ ہےکہ اگر آپ کے خاندان میں آپ کی ماں آپ کی بہن یا دوسرے لوگوں کے چہرے پر زیادہ بال ہیں خواتین میں تو یہ پہلی وجہ ہوتی ہے آپ کے چہرے پر زیادہ بال ہونے کی دوسری وجہ ہوتی ہے ہارمونل ایم بیلنس جب ہماری بوڈی میں ٹیسٹوسٹرون کی مقدار زیادہ ہوتی ہے تو ہمارے چہرے میں موٹے موٹے بال دیکھنے لگتے ہیں یہ بال آپ کو اپنے جسم کے زیادہ تر حصے میں دیکھنے کو ملیں گے جب ٹیسٹوسٹرون کی مقدار زیادہ ہوتی ہے تو چہرے میں زیادہ بال ہونے کے ساتھ ساتھ سر کے بال بھی گرنے لگتے ہیں اگر آپ کے چہرے پر زیادہ بال ہونے کے ساتھ ساتھ سر کے بال بھی پتلے ہیں اور آپ کا وزن بھی بڑھ رہا ہے تو آپ کو ہورمون کا ٹیسٹ کروانا بہت ضروری ہے

تیسری وجہ

اگر آپ کسی بیماری کی وجہ سے سٹیروئڈز دوائی لے رہے ہو یا سٹیروئڈز کریم یوز کر رہے ہو تو اس کی وجہ سے بھی آپ کے چہرے کے بال بڑھ سکتے ہیں زیادہ آ سکتے ہیں موٹےموٹے ایسا نہیں ہے کہ ہمارے چہرے کے بال ایک دم ختم ہو جائے اور دوبارہ پھر کبھی نہ آئے تو نہیں ہوسکتا کچھ وقت کے لئے ہمارے چہرے کے بال صاف ہو سکتے ہیں لیکن پھر کچھ وقت کے بعد واپس آجاتے ہیں

چہرے کے بال ختم کرنے کا طریقہ

اگر آپ کے چہرے کے بال موٹے ہیں تو آپ لیزر ہیئر ریڈکشن کروائیں اگر آپ کے چہرے کے بال پتلے ہیں تو آپ لیزر ہیئر ریڈکشن نہ کروائیں اگر آپ کے بال پتلے ہیں اور زیادہ دیکھتے نہیں ہیں تو پھر آپ بلیچنگ کروائیں اور ایک یہ گھریلو ٹپس یوز کریں جس سے اگر آپ کے بال موٹے ہیں یا پتلے ہیں دونوں ریموو ہو جائیں گے -فریش ابٹن میں دودھ مکس کرے اور اس میں وٹامن اے کریم مٹر کے دانے جتنی ڈھالے دھیان رہے کہ کریم زیادہ نہ ڈالیں ان تینوں چیزوں کا ماکس بناکر اپنے چہرے پر لگائیں پندرہ منٹ تک سوکھنے کے بعد اسے آہستہ آہستہ رگڑ کر اتارے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *