Home > Articles posted by
FEATURE
on Jun 13, 2021

میاں بیوی کو ایک آئینے کی طرح رہنا چاہیے ۔۔۔۔جس طرح جب ہم آئینے میں کھڑے ہو جاتے ہے تو تو آئینہ ہمیں صرف وہ چیز دکھاتا ہے جو ظاہر ہے ہمارے باطن کو نہیں دکھاتا ۔۔۔۔۔۔اسی طرح اگر بیوی میں کوئی خامی ہے تو شوہر کو چاہیے کہ وہ اپنی بیوی سے آرام سے بات کریں ۔۔۔۔۔ اسی طرح اگر شوہر میں کوئی خامی ہے تو بیوی کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہر سے آرام سے بات کریں ۔۔۔۔جس تارہ آئینہ ہمارے ماضی کو ہمیں نہیں دکھاتا اسی طرح ماضی کی باتوں کو بار نار دوہرا کر اپنے رشتوں کو کمزور نہ بنایں ۔۔۔۔۔خواہ وہ کوئی بھی رشتہ ہو ۔۔۔۔۔جو عورت اپنے شوہر کو اذیت دیتی ہے اسکی کوئی نماز کوئی روزہ اور کوئی بھی عبادت قبول نہیں ہوتی یہاں تک کے وو اپنے شوہر کو راضی نہیں کر لیتی ۔۔۔۔

FEATURE
on Jun 8, 2021

آئس کریم گھر پر بنانے کا طریقہ ۔۔۔۔۔ اجزا دودھ چینی کسٹرڈ پستہ سب سے پہلے ڈہائی چمچ کسٹرڈ ادھے کپ دودھ میں اچھی طرح مکس کریں ۔۔۔پھر ایک برتن لیں ۔۔۔۔اس میں دو کپ دودھ ڈالیں ۔۔۔ دودھ نیم گرم ہو جاۓ تو سوا تین کپ چینی ڈال دیں ۔۔۔۔۔چمچ ہلاتے ہوے چینی جب مکس ہو جانے دیں تب تک دودھ کو انچ پے رکھیں جب تک دودھ میں ابال نہ آجاۓ ۔۔۔۔جب دودھ میں ابال آجاے تو دودھ میں ملا ہوا کسٹرڈ ڈال دیں چمچ ہلاتے ہوے اسکو ابالیں.. ۔تھوڑا گڑھا ہو جایں پھر انچ بند کریں ۔۔۔کمرے کے درجہ حرارت پر اسکو رکھیں ۔۔۔پھر کریم لیں اسکو بیٹر کے ساتھ مکس کریں ۔۔۔۔پھر کسٹرڈ میں ڈال دیں پھر ان کو آپس میں بیٹر کے ساتھ مکس کریں ۔۔۔۔اب اس مکسچر کو آٹھ سے بارہ گھنٹے فریج میں رکھ کر نکال لیں ۔۔اس میں پستہ ملا لیں اس پیش کریں ۔۔۔بہت مزیدار ہوگا ۔۔۔۔

FEATURE
on Jun 6, 2021

چاندی کی چیزوں کو اپنے گھر پر صاف کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ ۔۔۔۔۔۔اگر آپ کے پاس گھر میں چاندی کی انگوٹھی ہے یا چاندی کا چین ہے تو اسکا بہت ہی آسان طریقہ ہے ۔۔۔۔۔۔ چاندی کی چیز پر کوئی بھی ٹوتھ پیسٹ لگا لیں پھر اسکو چھ سے سات گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں ۔۔۔۔۔پھر اس کو ٹوتھ برش کی مدد سے آہستہ آہستہ رگڑیں۔۔۔۔۔۔تب تک رگڑیں جب تک پوری طرح اسکا میل اچھی طرح نکل نہیں جاتا ۔۔۔۔۔پھر پانی سے اچھی طرح دھو لیں پھر رزلٹ بہت اچھا ملے گا ۔۔۔۔

FEATURE
on Jun 4, 2021

ایک کلو چکن کے لیے اجزا ۔۔۔۔۔۔دو عدد پیاز چار عدد ٹماٹر دو چمچ چکن کڑاہی مصالحہ ایک چمچ دنیا پاؤڈر تازہ دنیا نمک ۔۔۔۔۔۔ چکن کڑاہی کو بنانے کا آسان طریقہ ۔۔۔ سب سے پہلے دو بڑھے عدد پیاز لیں ۔۔۔پیاز کو براؤن کرلیں ۔۔۔۔پیاز براؤن ہو جاۓ تو اس میں چکن ،ٹماٹر ،لہسن ادرک کا پیسٹ ، یہ ساری چیزیں ایک ساتھ ڈال دیں ۔۔۔۔پھر میڈیم انچ پر دو منٹ تک پکایں ۔۔۔۔پھر چکن کڑاہی مصالحہ ،دنیا پاؤڈر ،نمک حسب ضرورت ڈال کر تھوڑا سا پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔۔۔۔ چولہا بند کرنے سے ایک منٹ پہلے تازہ دنیا ڈال دیں ۔۔۔۔

FEATURE
on Jun 2, 2021

اپنے بالوں کو گھر پر گھر میں موجود چیزوں سے سٹریٹ کریں ۔۔بہت ہی آسان طریقہ ہے ۔۔چلیں پھر شروع کرتے ہیں ۔۔۔ دو چمچ الوویرا جیل لیں ایک انڈے کی سفیدی لیں ۔۔۔ ان دونوں کو اچھی طرح ملا لیں ۔۔۔۔ پھر اپنے بالوں پر لگایں اور دو گھنٹے کے لیے یا پھر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں ۔۔۔ہفتے میں دو بار کرنے سے آپ کے بال نرم ، سٹریٹ اور ملائم ہو جایں گے ۔۔۔میں نے خود یہ طریقہ استمعال کیا ہے بہت اچھے سے کام کرتا ہے اور بال بہت اچھے ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔

FEATURE
on Jun 1, 2021

اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو آزماتا ہے جو لوگ اللہ سے محبت کرتے ہیں ۔۔کسی کو اولاد نہ دے کر آزماتا ہے تو کسی کو غریب کر کے آزماتا ہے. مگر ہم نے صبر کرنا ہے ۔۔ہم نے دعاوں سے کام لینا ہے تا کہ ہم ہر امتحان میں پاس ہو سکے ۔۔ اولاد کی نعمت سے محروم لوگوں کے لیے بہترین تخفہ ہے اگر آپ اولاد سے محروم ہیں تو روزانہ آپ کو تین عمل کرنے ہوں گے ،جس کی بدولت سے آپ انشااللہ صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔۔ نمبر1: روزانہ سورہ مریم ایک بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے میاں بیوی نے پینا ہے نمبر2: سورہ کوثر 101 بار بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر پانی پر دم کر کے میاں بیوی نے پینا ہے ۔۔ نمبر3:سورہ سجدہ کی آیت نمبر 7،8،9، ایک بار پڑھ کر اسی پانی پر دم کر کے پینا ہے ۔۔ انشااللہ 41 دنوں کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد کی نعمت سے نواز دے گا

FEATURE
on Jun 1, 2021

دانتوں کا پیلاپن دور کریں ۔ دانتوں کا پرانا پیلا پن بھی دور ہو جاۓ گا ۔یہ نسخہ استعمال کریں اور اپنے دانتوں کو چمک دار بنایں ۔۔ آدھا چاۓ کا چمچ نمک لیں ایک لیموں کا رس نکال لیں ۔۔ نمک کو رس میں اچھی طرح حل کر لیں ۔۔پھر ٹوتھ برش سے اپنے دانتوں کو برش کر لیں ۔۔دو منٹ تک برش کرتے رہیں لیکن اگر کسی کے مسوڑوں سے خون نکلتا ہے. تو وہ ایک منٹ تک برش کر لیں ۔۔یہ روزانہ کریں یا ہفتے میں دو بار کریں آپ کے دانت سفید اور چمک دار ہو جایں گے ۔۔